@iRaiSaqib@iffiViews@enkidureborn
بھائی آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ عمران خان بلکل درست تندرست ہیں اور باقی سب جھوٹ بول رہے ہیں انہیں اندازوں وشکوک وشبہات کے چکر میں آپ نے اس کی ایک آنکھ ذایع کروادی اب کیا خدان خواستہ IK کو مروا کر پھر مانیں گے آپ
آپ IK کی صحتیابی کی بجائے بیانیوں کہ چکر میں پرے ہیں
@AUKhanOfficial1 آپ تو بول رہے تھے کہ عمران خان بلکل درست تندرست ہیں اور یہ صحافی جرنیلی بیانیہ بنا رہے ہیں تو آپ یہ آگ کیوں پھیلا رہیں ہیں یار میں اکثر دیکھا آپ بس شکوک وشبہات پیدا کرتے کنفیوژن پھیلاتے ہیں اندازے لگاتے ہیں کسی بات کا کوئی ثبوت نہیں ہوتا آپ کے پاس
@AUKhanOfficial1@enkidureborn
بھائی آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ عمران خان بلکل درست تندرست ہیں اور باقی سب جھوٹ بول رہے ہیں انہیں اندازوں وشکوک وشبہات کے چکر میں آپ نے اس کی ایک آنکھ ذایع کروادی اب کیا خدان خواستہ IK کو مروا کر پھر مانیں گے آپ
آپ IK کی صحتیابی کی بجائے بیانیوں کہ چکر میں پرے ہیں
@enkidureborn آپ تو بول رہے تھے کہ عمران خان بلکل درست تندرست ہیں اور یہ صحافی جرنیلی بیانیہ بنا رہے ہیں تو آپ یہ آگ کیوں پھیلا رہیں ہیں یار میں اکثر دیکھا آپ بس شکوک وشبہات پیدا کرتے کنفیوژن پھیلاتے ہیں اندازے لگاتے ہیں کسی بات کا کوئی ثبوت نہیں ہوتا آپ کے پاس
@enkidureborn@enkidureborn
بھائی آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ عمران خان بلکل درست تندرست ہیں اور باقی سب جھوٹ بول رہے ہیں انہیں اندازوں وشکوک وشبہات کے چکر میں آپ نے اس کی ایک آنکھ ذایع کروادی اب کیا خدان خواستہ IK کو مروا کر پھر مانیں گے آپ
آپ IK کی صحتیابی کی بجائے بیانیوں کہ چکر میں پرے ہیں
@RealWaqarMaliks 8 ماہ پہلے شیئر کیا تھا لیکن آپ کے پاس اگر ایک کمینٹ پڑھنے کا بھی ٹائم نہیں ہے تو آپ کیا تحریک چلائیں گے اور عمران خان کو صرف باتوں سے آزاد کروائیں گے میرے خیال سے خان کو اس بزدل اور بیغیرت عوام پر لعنت بھیج کر کہیں دور چلے جانا چاہیے جہاں پاکستان نام کا کوئی سایہ بھی نہ ہو
@iemziishan کیا آج بھی اس بات پر قائم ہیں کہ جس کی زیادہ ویورشپ ہوگی اس کے ساتھ بیٹھوں گا
دوسری بات تھمب نیل میں کیا دوسرے علامہ کی تصویر اگر ساتھ نہ لگی ہو تو اس کے وویوز کم ہوں جائیں گے تصویر کیوں لگاتے ہیں وجہ
@iemziishan انجنیئر عمران خان کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ یوٹرن لے تا ہے
جب کہ خود تیس سال تک بریلوی فرقے کے ساتھ منسلک رہے بابوں کی جوتیاں سیدھی کرتے رہے اور صدی کا سب سے بڑا یوٹرن لیا اور آج انہیں بابوں کو کاٹتا پھر رہا ہے
@Skiper786 عمیر نیازی اور ثناء اللہ مستی خیل نے عمران خان کے نام پر 2، 2 لاکھ ووٹ حاصل کیے لیکن کیا بات ہے کہ جب بھی کوئی بڑا احتجاج ہوتا ہے یہ لوگ 500 بندے بھی اپنے ساتھ نہیں لے کر آتے
کون ہے وہ جرنیل جو ان کو منع کرتا ہے کہ آپ نے دھرنے میں شرکت نہیں کرنی
@waqarkhan عمیر نیازی اور ثناء اللہ مستی خیل نے عمران خان کے نام پر 2، 2 لاکھ ووٹ حاصل کیے لیکن کیا بات ہے کہ جب بھی کوئی بڑا احتجاج ہوتا ہے یہ لوگ 500 بندے بھی اپنے ساتھ نہیں لے کر آتے
کون ہے وہ جرنیل جو ان کو منع کرتا ہے کہ آپ نے دھرنے میں شرکت نہیں کرنی
@Skiper786 عمیر نیازی اور ثناء اللہ مستی خیل نے عمران خان کے نام پر 2، 2 لاکھ ووٹ حاصل کیے لیکن کیا بات ہے کہ جب بھی کوئی بڑا احتجاج ہوتا ہے یہ لوگ 500 بندے بھی اپنے ساتھ نہیں لے کر آتے
کون ہے وہ جرنیل جو ان کو منع کرتا ہے کہ آپ نے دھرنے میں شرکت نہیں کرنی
@OmarAyubKhan یہ ایک لاکھ ووٹرز اور امید وار بذات خود سو کیوں جاتے ہیں ووٹ دینے کے بعد
میرے خیال سے اگر ان لوگوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کیے جائیں تو یہ لوگ گراؤنڈ پر کچھ کام کر پائیں گے
ورنہ انٹرنیٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اس ملک میں ٹوئٹ پیلتے جاؤ
@NaeemPanjuthaa آپ کو بھی بڑا شوق تھا الیکشن لڑنے کا اب رو کیوں رہے ہو اگر لڑنا ہے تو پھر ہر آئینی اور غیر آئینی صوتحال کا مقابلہ کرو
ظلم نا انصافی اور برائی کو صرف ٹوئیٹ سے نہیں روکنا ہوتا
@Hammad_Azhar آپ کو بھی بڑا شوق تھا الیکشن لڑنے کا اب رو کیوں رہے ہو اگر لڑنا ہے تو پھر ہر آئینی اور غیر آئینی صوتحال کا مقابلہ کرو
ظلم نا انصافی اور برائی کو صرف ٹوئیٹ سے نہیں روکنا ہوتا