اس کو کہتے ہیں گناہوں کی بے قراری
بھائی وزیر اعظم ہے ، بیٹی وزیر اعلیٰ ہے
چوری کا پیسہ اتنا ہے کہ سات پشتوں کی ضروریات سے بھی زیادہ ہے
سات لاکھ فوج ساتھ کھڑی ہے
الیکشن ہار کر بھی اسمبلی میں بیٹھا ہے
پھر بھی پتہ نہیں کیوں پریشان ہے ؟؟
فالس فلیگ آپریشن ٹو کے تحت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ریاستی اغواء کاروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا معاملہ
پاکستان تحریک انصاف نے علی امین گنڈا پور کے اغواء اور جبری گمشدگی کو فالس فلیگ آپریشن ٹو قرار دے کر وزیراعلیٰ کی فوری بازیابی و رہائی کا مطالبہ کر دیا
”فالس فلیگ آپریشن ٹو“ کو ناکام بنانے اور پرامن احتجاج کو خون میں نہلانے کی حکومتی کوششوں کو خاک میں ملانے پر تحریک انصاف کے کارکنان اور پختون عوام خراجِ تحسین کے مستحق ہیں، مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم
صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کی جبری گمشدگی نہایت شرمناک، اشتعال انگیز، آمرانہ اور وفاقِ پاکستان کیلئے تباہ کن ہے، شیخ وقاص اکرم
۹ مئی 2023کو سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے اسی طرح گرفتار کرکے ایک فالس فلیگ آپریشن عمل میں لایا گیا، شیخ وقاص اکرم
اب کی بار وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو دن کی روشنی میں پختونخوا ہاؤس پر مسلّح لشکر کشی کرکے 9 مئی کی طرز پر فالس فلیگ آپریشن ٹو کے تحت گرفتار کیا گیا، شیخ وقاص اکرم
دوتہائی مینڈیٹ کے حامل وز��راعلیٰ کو اسلام آباد سے بندوق کے زور پر اٹھا کر کروڑوں پختونوں کو شدید اشتعال دلوانا اور جذباتی ردعمل کا ماحول پیدا کرکے آگ اور خون کی ہولی کھیلنا مقصود تھا،شیخ وقاص اکرم
پوری دنیا دیکھ رہی تھی کہ علی امین کی قیادت میں پرامن احتجاج کیلئے ڈی چوک کی جانب بڑھ��ے والا عوامی سمندر بدترین ریاستی فسطائیت کے باوجود مکمل طور پر پرامن رہا، شیخ وقاص اکرم
تحریک انصاف کا پرامن احتجاج مینڈیٹ چوروں اور ان کے سرپرستوں کے مکروہ عزائم کیلئے خفت اور ناکامی کا پروانہ بن رہا تھا، شیخ وقاص اکرم
علی امین گنڈا پور کو بندوق کے زور پر پختونخوا ہاؤس سے اغواء کرکے پرامن احتجاج کو 9 مئی کی طرز پر پرتشدد بنانے کی مکروہ سازش کی گئی، شیخ وقاص اکرم
تحریک انصاف کے باشعور کارکنان اور عوام خصوصاً پختون شہریوں نے صبر و تحمّل، قانون پسندی اور اپنی بالغ نظری سے سرکار کے فالس فلیگ آپریشن دوم کو ناکام بنایا، شیخ وقاص اکرم
تحریک انصاف کا ہر کارکن عمران خان کی قیادت اور ان کے احتجاج کی کال پر یکسو، متحرک اور ثابت قدم ہے، شیخ وقاص اکرم
نہایت ہمت اور جوانمردی سے کپتان کی کال پر لبیک کہنے اور فسطائیت کا پوری استقامت سے مقابلہ کرنے پر اسلام آباد، پختونخوا اور گرد و نواح کے عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، شیخ وقاص اکرم
پرامن مظاہرین کی میزبانی کے دوران قرونِ اولیٰ کی یادیں تازہ کرنے پر اسلام آباد کے عوام کے تہہ دل سے مشکور ہیں، شیخ وقاص اکرم
پرامن احتجاج کو افواہ سازی کے ذریعے ختم کروانے یا عوام میں کنفیوژن پھیلانے کی سرکاری کوششیں بھی اس فالس فلیگ آپریشن ٹو کیطرح ناکام و نامراد رہیں گی، شیخ وقاص اکرم
جب تک کپتان حکم نہیں دیتے ڈی چوک سمیت ملک بھر میں پرامن احتجاج طےشدہ طریقۂ کار اور ترتیب سے جاری رہے گا، شیخ وقاص اکرم
عوام اپنے قائد کی کال پر گھروں سے پرامن احتجاج کیلئے نکلیں اور میدان میں ڈٹ کر کھڑے اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ شریکِ احتجاج ہوں، شیخ وقاص اکرم
حقیقی آزادی ہی ہماری منزل ہے، عمران خان کی قیادت میں منزل تک جا کر ہی دم لیں گے، ان شاء اللہ، شیخ وقاص اکرم
تشدد، انتشار، فالس فلیگ آپریشنز، مقدمے، چھاپے، گرفتاریاں، افواہیں، دھمکیاں اور سازشیں پہلے ��مارے قدم کو روک سکیں نہ آئندہ روک پائیں گی، شیخ وقاص اکرم
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
ہر پاکستانی جو حق کے ساتھ کھڑا ہے ریٹویٹ کر کے اپنے حصے کی آواز بلند کرے اور اس ہیش ٹیگ #بائیکاٹ_نیوز_چینل پر ایک ٹویٹ لازمی کریں۔
پاکستان کا میڈیا رجیم چینج آپریشن میں عمران خان کے خلاف بیرونی طاقتوں کا سب سے بڑا سہولت کار ہے۔
جلسہ کرنے کا مقصد کیا ہوتا ہے؟
اپنی پارٹی کی عوامی حمایت کی طاقت دکھانا، اس کی زیادہ سے زیادہ تشہیر کرنا-
مگر جب حکمران جلسے کی اجازت منسوخ کر دیتے ہیں، تو وہ ان ناجائز حکمرانوں کے خوف کو ظاہر کرتا ہے-
مگر آخر کب تک عوام کے سمندر کو روک پاؤ گے؟
#واحد_حل_خان_کی_رہائی
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے " نامعلوم " کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ۔؟
#پاکستان_اور_خان_ایک_جان
یہ ہیں اصلی صحافی جنہوں نے اپنے کیریر بنانے اور چینل�� کی زبان بولنے کی بجائے حق اور سچ کا ساتھ دے کر نقصان برداشت کیا لیکن عزت بھی کمائی،،
آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ قائم ہو جائے۔
#ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی
لاہور میں اگر آج صنم جاوید خان اور مریم اعوان کے درمیان الیکشن دنگل ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟
اپنی رائے ضرور دیں، عوامی سوچ کا پتا چلتا ہے ,,
#ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟؟
اس سروے کے نتیجے سے " نامعلوم " کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے؟
#ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی