ڈیفنس منسٹر اپنی منسٹری کے معملات میں چوں بھی نہیں کر سکتا، اس لئیے ہیڈ لائنز می�� رہنے کیلئے امیر مقام کی منسٹری کے معاملات میں ٹانگ اڑاتا رہتا ہے۔ جو ہے۔
مولانا فضل الرحمان کی چھوٹی سی خواہش کیا ہے؟ اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کے ممبر اُنھیں توڑ کر دے تاکہ وہ اپنے بھائی کو وزیر اعلیٰ بنا سکیں۔ ایک بندہ بھی نہیں ٹوٹا۔
۲۶ ترمیم ہو یا مشرف کا ایل۔ایف۔او، ہر موقع پر مولانا حلوہ کھانے کے لئیے فوراً تیار ہو جاتے ہیں بشرطیکہ میٹھے کا تناسب ٹھیک ہو۔
پنجاب کی اشرافیہ٫اور صحافیوں کے ساتھ عجیب مسلہ ہے جب ہندوستان سے مسلہ ہو پھر افغانستان سے آۓ ہوۓ غزنوی ،غوری ،خلجی ،لودھی ،سوری اور ابدالی کے نام سے ہند کو ڈراتے ہیں لیکن جیسے ہی افغانوں سے مسلہ ہ��جاۓ پھر یہ سارے ہیروز ڈاکوں اور لٹیرے بن جاتے ہیں.اور پھٹان نمک حرام ہوجاتے ہیں
پاک افغان کشیدگی کی تازہ لہر۔ طالبان کے ساتھ لڑائی پالیسی میں تبدیلی یا فقط پرانے راستے پر ایک اور دائرہ وار سفر۔
محسن داوڑ سے تفصیلی گفتگو
New Tensions Between Pakistan and Afghan Taliban | Exclusive Talk with Mohsin Dawar
https://t.co/KgzPpLlbPz
محسن داؤڑ سے تفصیلی گفتگو جس میں آپ کے سوالات بھی پوچھے گئے، کچھ دیر میں اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کر رہے ہیں۔
پروگرا�� کا لنک کچھ دیر میں یہاں کمنٹ سیکشن میں شئیر کر دیا جائے گا۔
تصیح: جب ائی ایس ائی نے ہماری سپورٹ میں پارلیمنٹیرینز کو دھمکانا بند کر دیا اور ووٹ آف نو کانفیڈنس میں ہماری مدد نہیں کی- تو تب اسٹیبلشمنٹ کو زور دینے کیلئیے ہم نے سچ بولنا شروع کردیا اور دہشت گردوں کے خلاف چیخنا شروع کر دیا۔ حالانکہ دہشت گرد پہلے بھی تھے مگر تب ہم سیم پیج پر تھے
جذباتیت میں سوچنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے۔ امریکہ اسلح�� دے تو عظیم اتحادی، جھڑکے تو بے وفا۔ بنگالی حق مانگیں تو غدار، بھارت سے جھگڑیں تو بچھڑے بھائی۔ افغان پاکستان کی بقا کی جنگ لڑنے والے مجاہد سے اب نمک حرام۔ اور بھارت کے بارے تو ٹھنڈے دل سے سوچنے کی کبھی عادت ہی نہیں رہی 🤷🏻♂️
محسن داوڑ پاکستانی قومی اسمبلی میں جمہوریت، دستوری بالادستی اور انسانی حقوق کی سب سے بھرپور آواز تھی۔ ایسے ذہین لوگوں ہی کو قومی اسمبلی میں ہونا چاہیے جو وقت کے جذباتی بہاؤ میں بہنے کے بجائے مستقبل کے نہاں خانوں تک نگاہ رکھتے ہوں۔
کل محسن داوڑ سے تفصیل سے اپنے وی لاگ میں بات کروں گا۔
آپ کو کوئی سوال پوچھنا ہے، تو یہاں لکھیے۔
For saying all this, he was called a ghaddar and what not back in the day, but today almost all of his past detractors are repeating his talking points without any remorse or shame.
We have been warning against creating and supporting Taliban.The Taliban in Afghanistan & TTP are one and the same. The Pakistani state and many in the mainstream celebrated Kabul's takeover and illegal occupation by the Taliban. These are the consequences of embracing terrorism.
آپ @mjdawar اور ہماری فکر چھوڑیں اپنی کنفیوژن کلیر کریں۔ ہمارا موقف ہمیشہ کلیر رہا ہے۔ ہم تو تب بھی طالبان، انکے حامیوں اور سہولت کاروں کے مخالف رہے ہیں جب آپکے مشرف سے لیکر عمران نیازی تک انکی حمایت کرتے رہے۔ تھالی کے بینگن تو آپ ہیں۔ ابتک کت�� سیاسی پارٹیوں سے نکالے جا چکے ہیں؟
پشتونوں کا سب سے بڑا دشمن وہ ��ے جس نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کی فیکٹریاں خیبر پختونخوا میں قائم کیں۔ ان جنگوں کے ذریعے ڈالرز حاصل کرکے امریکہ میں پاپاجونز ، آسٹریلیا میں جزائر، اور دبئی میں عمارتیں بنائیں، اور ٹرانسپور�� کمپنیاں قائم کیں
پنجابی بھائیو۔
پاکستان بننے کےبعد پچھلے ستر سال سے آپ بیک وقت بنگالی،بلوچ، پشتون، سندھی اور کشمیری سمیت اپنے تین پڑوسیوں بھارت، ایران اور افغانستان کے ساتھ برسر پیکار ہو۔ کبھی اپنے مسئلے کے بارے سوچا ہے؟