دوپہر کو بتایا تھا انکا پلان کیا ہے اور پوری ذمہ داری سے بتایا تھا کہ وہ چاروں طرف سے گھیر کر فائر کریں گے عاصم منیر جنازے پر ہی آڈر دے چکا تھا کہ مارو جتنے مرتے ہیں اسلام آباد خالی چاہیے آج رات۔ شکریہ
#Islamabad_Massacre@2Kazmi@ahmad__bobak@Ali_Mustafa
رؤف کلاسرا نے سلیمان اکرم راجہ پر اپنے کالم سے جو حملہ کیا وہ سرٹیفیکیٹ ہے اس بات کا، کہ سلیمان اکرم راجہ درست راستے پر ہے۔ جو بھی مشال یوسفزئ کی مدد کیلئے آۓ تو سمجھ جاؤ، ڈرٹی گیم آن ہے۔ گیم کو سمجھو۔ تف ہے ایسے کالم نگاروں پر جو صحافت کی الف ب سے واقف نہیں لیکن فرمائشی ایجنڈے پر کالم لکھتے ہیں۔ لکھ لو جتنا لکھ سکتے ہو لیکن تمہاری ساکھ اتنی رہ گئی ہے کہ تم اگر کوے کو بھی کالا کہو گے تو بھی لوگ سمجھیں گے تم جھوٹ بول رہے ہو۔ عوام یاد رکھے ایسے صحافیوں کو، کیونکہ یہ وقت بدلنے پر گرگٹ کی طرح رنگ بدل لیتے ہیں۔ احمد جواد
@AhmadJawadBTH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
نوجوانوں کو لیپ ٹاپ سے زیادہ اس نظام میں نمائندگی دیں انکو ووٹ کی پرچی سے اپنی مرضی کی حکومت بنانے دیں باقی کام سارے وہ خود کرلیں گے کہ انہیں کیا چاہیے
نوجوان 8 فروری کو نکلے یہ وہ الیکشن تھا جس میں نوجوانوں کی ریکارڈ شرکت تھی کیا 8 فروری کو جو نتائج آئے اور حکومت بنی وہ ووٹ کی پرچی سے بنی ؟
جب نتائج ووٹ کی پرچی کے مطابق نہیں آئیں گے تو پاکستان کا نوجوان کیا کرے گا ؟
پاکستان کے ساڑھے تین سو سیاسی خاندان چاہتے ہیں کہ پارٹی کے باقی سب لوگ ان کے ڈھولوں کے آگے ناچیں۔ لوکل گورنمنٹ عوام کے حق حکمرانی اور وسائل پر ان کے اختیار کا مقدمہ ہے
بلوچستان میں گزشتہ شب 2 بجے ایک پاکستانی فوجی فضائی حملے نے سوراب کے گاؤں گواندھن کو نشانہ بنایا، جس سے مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے اور 28 بلوچ شہری شہید ہو گئے، جن میں 9 بچے، 7 خواتین اور 12 مرد شامل ہیں، جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے۔
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
On the morning of 12 August 2026, an under preparation Vehicle-Borne Improvised Explosive Device (VBIED) detonated while being prepared by terrorists affiliated with Fitna Al Hindustan in Surab District of Balochistan. The premature detonation during preparation resulted into confirmed killing of eight terrorists with multiple injured. However the blast and secondary detonation of other explosives stored there by the terrorists of Indian Proxy has also reportedly caused tragic casualties of three nearby civilians.
In immediate response, security forces and the Balochistan Police reached the site and has launched a comprehensive joint clearance operation to track down the perpetrators and facilitators. During the operation, security forces proactively detected the movement of fleeing terrorists, effectively engaging and neutralizing ten more. In total eighteen terrorists affilated with Fitna Al Hindustan have been eliminated in these incidents so far. However, during the intense exchange of fire, two brave soldiers also sustained injuries.
Sanitization operations continue in the area to eliminate any remaining terrorists.
The relentless counter-terrorism campaign under the vision of Azm-e-Istehkam (as approved by the Federal Apex Committee under the National Action Plan) by the security forces and law enforcement agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign-sponsored and supported terrorism from the country.
خان صاحب کل رات میرے خواب میں آئے اور انہوں نے کہا کہ شہباز، میرا یہ پیغام اکبر ایس بابر کو پہنچا دو: پیغام ہے: ”اکبر ایس بابر، آپ بھی بے غیرت ہو اور آپ کے ہینڈلر بھی، اور خصوصاً ٹیبل سٹوری کرنے والے ہینڈلرز کے پالتو صحافی بھی۔“ شہباز گل
#pakistan@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں