“لانگ مارچ بھرپور طریقے سے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔ میں ایوب خان کے خلاف مارچ سے لے کر کئی مارچوں کا حصہ رہا ہوں۔ مگر حقیقتاً ان سب مارچوں کے پیچھے کوئی نہ کوئی جرنیلی سپورٹ موجود ہوتی تھی۔
عمران خان کا مارچ پہلا اور حقیقی جمہوری مارچ ہے۔ یہ قوم کی آزادی کا مارچ ہے۔ یہ جہاد ہے! عوام نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں۔
میں جمہوریت کی پہلی صف کا سپاہی ہوں۔
جب نواز شریف بہانے بنا کر بھاگ جاتے تھے، میں اکیلا لڑا ہوں۔
آج عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے۔ کیسے اس کا ساتھ نہ دوں؟
عاصم منیر، تمہیں یا تو خود جانا پڑے گا یا اتار دیے جاؤ گے۔ جانا تو اٹل ہے۔
انشاءاللہ ملتان سے مارچ کا آغاز کروں گا۔”
@JavedHashmiJH
سوچو ذرا اگر تحریک انصاف سچ میں تین دن احتجاج اگے کر دیتی ہے😂
یہ تین دن میں اور تھکیں گے اور پھر ٹکریں مارتے پھریں گے پہلے ہی باولے کتے بنے ہوئے ہیں 🔥🔥
جمہوریت میں راستے کنٹینروں سے نہیں، دلیل سے روکے جاتے ہیں۔ حکومت اگر عوام کے احتجاج سے خوفزدہ ہو کر پورے اسلام آباد کو کنٹینروں سے بند کر دے، تو یہ طاقت نہیں، حکومتی ناکامی کا اعتراف ہے۔ حافظ حمد الله
#pakistan@iHafizHamdullah
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Jemima Goldsmith calls on the international community to intervene to bring an end to the human rights abuses that Imran Khan is suffering.
“It is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human rights emergency.” @Jemima_Khan#FreeImranKhan
پی ٹی آئی کا بینک اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا گیا۔ تو آپ بھی ان کو بلاک کر دیں۔ ان کا بائیکاٹ کریں۔ ان کی بنائی ہوئی کوئی چیز مت خریدیں۔ شہباز گل
#pakistan@SHABAZGIL
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
“Imran Khan is not in jail, in solitary confinement for more than three years now because of any corruption or crime. It is because the Pakistani Generals know that if they let him out, he will be carried aloft in the next election on a wave of support to a democratic victory.”- Former British Prime Minister @BorisJohnson
#FreeImranKhan