بہترین زندگی گزارنے کے 15 اصول*
01. دعوت دیر سے ملے = انکار کر دیں
02. دعوت نہ ملے = نہ جائیں
03. بھلا دیا جائے = انہیں بھول جائیں
04. استعمال کیا جائے = حدیں مقرر کریں
05. نظر انداز کیا جائے = رابطے روک دیں
06. دھوکہ ملے = معاف کر کے آگے بڑھیں
⬇️
06. دھوکہ ملے = معاف کر کے آگے بڑھیں
07. قدر نہ ہو = دوری اختیار کر لیں
08. توہین ہو = کامیابی سے جواب دیں
09. بے عزتی ہو = وقار سے دور ہو جائیں
10. کم سمجھا جائے = نتائج کو بولنے دیں
11. جھوٹ بولا جائے = الفاظ نہیں، عمل پر یقین کریں
12 قدر نہ کی جائے = اپنی کوشش روک لیں
⬇️
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
فتح مبین۔۔۔۔۔۔
اگر امریکہ یہاں پر چھوڑ کر چلا جائے، اور آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں رہے، تو خلیج فارس پر فارس (ایران) کی حکومت ہوگی۔ ایران نیا چودھری ہوگا۔ خلیجی ممالک ایران کے آگے کورنش بجا لائیں گے۔ اور آبنائے ہرمز سے اپنا تیل گزار کر بیچنے کے لئے اسی طرح ایران کو خوش رکھیں گے جیسے اس سے پہلے امریکہ کو خوش رکھتے تھے۔ ٹریلنز آف ڈالرز کی سرمایہ کاری کے وعدے کرکے۔
یورپی اور ایشیائی ممالک جیسا کہ فرانس، جرمنی، اٹلی، برطانیہ اور جاپان ایران کے ساتھ اقتصادی اور سیاسی تعلقات بحال کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ اپنی بقا کے لئے کوئی امریکہ کی نہیں سنے گا۔ پابندیاں کا اسٹرکچر گرنا شروع ہوجائے گا۔ امریکہ کو خلیج فارس سے نکلنا ہوگا۔ یہ مثال بن جائے گی۔ پھر دوسرے خطوں سے نکلنا پڑے گا۔ امریکہ کی عالمی طاقت کو بےپناہ نقصان پہنچے ہوگا۔
یہ ہیں اصل وجوہات جن کی وجہ سے اسلام آباد میں مذاکرات ہوئے ہیں۔ اور پھر ہو رہے ہیں۔ اور یہ امریکہ کی خواہش پر ایران کے شرائط ماننے کے بعد ہو رہے ہیں۔ ثالثی والا مدھر گیت صرف سادہ لوح پاکستانیوں کو مسحور کرنے کے لئے گایا جا رہا ہے۔ اصل میں یہ امریکہ کی سہولت کاری ہے۔ جو بری بات نہیں۔ لیکن آپ اور ہمیں پتہ ہونا چاہیے کہ حقیقت حال کیا ہے۔ ایران نے بےمثال قربانیاں دے کر امریکہ، آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھ کر امریکہ کو اپنی شرائط پر جنگ بندی کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ بہت بڑی فتح ہے۔ بلکہ فتح مبین ہے۔