امان بھائی اللّٰہ آپ سے راضی ہوں۔۔۔ یہ واقعی ہمارے لیے ایک تشویش ناک اور شرمندگی کا باعث بننے والا معاملہ ہے ۔ لیکن ان جمہوری ملاٹوں کو اور درباریوں کو کون ہی سمجھائے گا ؟ اصل میں یہ ایک نفسیاتی ڈر اور ہاری ہوئی قوم کی نفسیات ہیں جس کے نیچے طاغوت کی اتباع جاری ہے
راست باز اور حق پرست ہونا وہ بھی ظالم کے سائے میں ایسے ہی ہے جیسے کہ حق کی تلوار ہو اور ہر وقت وہ باطل کے سر پر ننگی لٹک رہی ہو۔ شیخ اللّٰہ آپ سے دنیا آخرت میں راضی ہوں آپ نے اپنے منصب کا حق ادا کیا ہے۔
@WardahShahid13 سب اپنی اپنی جان ، مال اور اولادیں بچانے کی فکر میں لگے ہوئے ہیں کسی کو کوئی پرواہ نہیں ہے ، عام عوام تو ویسے بھی اس سے غافل ہی ہو گی کیونکہ ان کی مینٹل کیپیسٹی ہی اتنی نہیں ہوتی ہے زیادہ تر لوگوں کو نان نفقے کے علاوہ اور کچھ سوچنا ہی نہیں آتا ہے
@AishaSahilAdeem اللّٰہ اکبر کبیرا ۔۔۔ سبحان اللّٰہ ۔۔۔
کیا ہی شان ہے رب العالمین کی کہ جس تک پہنچنے سے ہم قاصر ہیں پھر بھی وہ اپنے بندوں کے لیے اتنا رحمٰن اور رحیم ہے کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے ہیں ۔۔ بس یہ شیطان اور ہمارے اپنے نفس کا ظلم ہے جو ہم اس سے نا امید ہوتے ہیں
کچھ بھی کر لو جنتی بھی مخالف ہو جاؤ لیکن پھر بھی دل میں کہیں نہ کہیں یہ خیال بھی آتا ہوں گا کہ فلسفہ اسلام کا یہی ہے جس کو یہ بندہ اس وقت ساری دنیا کے سامنے پیش کر رہا ہے اور اس کے اپنے ہی ساتھ کے کلمہ گو مسلمان اس پر پتھر پھینک رہے ہیں
Amr bil ma'ruf (enjoining what is right) cannot exist without authority. The very essence of enjoining what is right is based on having the authority to do so. -SahilAdeem
@HAFSABANO7@SahilAdeem روح کی یہ دراڑ سوئی دھاگے سے نہیں سل سکتی ہے اور نہ ہی اس کے لیے سوئی دھاگے کی کبھی ضرورت پیش آئی ہے ۔۔ ان تمام دراڑوں کو اللّٰہ کا نور حق ہی ختم کر سکتا ہے اور وہ نور حق قرآن ہے۔۔۔
@FatimaQuad75784@HAFSABANO7 لیکن یہ سفر آسان نہیں ہوتا ہے ۔۔ یوں سمجھ لیں کہ آپ نے ہر شے کو چھوڑنا ہے اور ہر شے سے اکتا جانا ہے اور آپ کو حقیقی عشق کے سوا کچھ نظر نہیں آتا ہے لیکن اس میں عمریں بھی گزر جاتی ہیں ۔۔ اور اگر پیر کامل مل جائے تو یہ ایسے ہی ہے جیسے مکھن سے بال نکالا جاتا ہے
@FatimaQuad75784@HAFSABANO7 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ بخیر و عافیت ہونگے ۔ معذرت ٹانگ اڑانے کے لیے لیکن تصوّف انتہا ہے جہاں سب کچھ یکساں کر دیا جاتا ہے ۔ جب تک بندہ تکلیفیں نہیں اٹھاتا ہے وہ اس راہ کو دیکھ بھی نہیں سکتا ہے ۔ فلسفہ اور تصوّف ملتے ہیں کسی جگہ پر جا کر۔
To all the dearest folks who have shown immense concern about Sahil Adeem.
Here is the latest about Sahil Adeem
Sahil Adeem is on the Awakening tour October November for Europe and the Canada/ UK for Palestine and the current affairs.
His legal team is taking care of the cases against him. Videos and other news will be released when passed through the editorial work.
We cannot thank you all enough for the immense prayers and offers to help in any aspect.
It's a true testimony of a single family of muslimhood and the spirit of the ummah.
We have to thank our brave brothers of the legal team which has been physically assailted and socially harassed facing death threats around various places whose mere fault was to represent a Muslim cizitizen of Pakistan for his legal rights.
Please pay no attention to the 'small TALK' rumours spreading around which 'the little minds' are used to.
'My Muslim youth will soon throw away this inheritance of talking about persons and people all day and shall start talking about global issues and their solutions through the Quran and Seerah inshaAllah'.- Sahil Adeem