ایران کی ایک اور بڑی کامیابی
تل ابیب کے نواح میں میزائل لگنے کے بعد اسلحے کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
◆ اگر آپ ایران کی مدد کرنا چاہتے ہیں اور کوئی ذریعہ نظر نہیں آ رہا تو کم از کم ہر آدمی ایک ہزار پاکستانی روپوں کی ایرانی کرنسی خرید لے۔ اس سے ایران کو کافی مدد ملے گی۔ اگر ایک ہزار نہیں تو 500 ، 300، 200 ، 100 یا 50 کی ہی خرید لیں۔ اللہ تعالی نیت دیکھتا ہے۔کوئی بھی شیعہ ،سنی،
⭕️استنبول کی جامع مسجدِالفاتح میں ترک خواتین نےمسجدِاقصیٰ کی بندش کےخلاف ایک انوکھااحتجاج کرتے ہوئےمسجدکی بالکونی سےمردنمازیوں پراپنےسکارف پھینکے۔
سکارف کےکناروں پرتحریردرج تھی:”مسجدِاقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے۔اپن�� عزت کادفاع کرو!اےامت!اُٹھ کھڑی ہو،تمہاراقبلہ اول بند ہے“👇🏼