🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
Your network drives opportunities, referrals, and information far more than the paper on your wall.
Degree gets you in the room but right people get you the raise.
People deliberately PROVOKE the worst in you just to prove the negative things they've been saying. Remove your attention, and watch how quickly they collapse on their own.
*زندگی کی سب سے بڑی سچائی یہی ھے کہ ھم سب اندر سے ایک جیسے ھی ھیں، تھوڑے ٹوٹے ھوئے، تھوڑے ادھورے، اور بہت زیادہ کسی ایک سچے احساس کے منتظر، مگر یہ بات ھم کبھی مانتے نہیں، بس مسکراتے رھتے ھیں، اور وقت گزارتے رھتے ھیں*🍁💯