The restoration of Punjab’s barren lands under the Plant for Pakistan Spring Tree Plantation Campaign 2025 marks a historic milestone for our province.
From October 2024 to June 2025, we transformed thousands of acres of barren land into thriving green landscapes, Alhamdulillah.
🌳 Ghazi Ghat, Muzaffargarh: 1.815 million plants on 1,500 acres
🌳 Thul Maghraj, Rajanpur: 559,000 plants on 2,091 acres
🌳 Khanani & Rakh Murghai, Muzaffargarh: 708,000 plants on 1,470 acres
🌳 Pakhowal, Gujrat: 242,000 plants on 200 acres
🌳 Restoration efforts also expanded to Jhok Reserve Forest, Lal Suhanra, Mianwali, Gujranwala and Murree.
Land that lay barren for generations now stands green within months. This achievement reflects our resolve, dedication and commitment to a greener, healthier Punjab for future generations.
Today’s plantation is tomorrow’s inheritance. Plant a tree today and be part of Punjab’s green future.
#GreenPunjab #PlantForPakistan #PlantATree #Punjab
سوشل میڈی�� پر ایک متاثر کن شادی کی تصاویر اور ویڈیوز نے دھوم مچا رکھی ہے، بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ایک مسلم دلہن، حبا، نے اپنی شادی کے موقع پر روایتی اور بھاری زیورات نہ پہننے کا فیصلہ کر کے سب کے دل جیت لیے ہیں۔
کبھی سرکاری اسکولوں کو صرف بنیادی تعلیم تک محدود سمجھا جاتا تھا، لیکن اب وقت بدل رہا ہے۔
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں اے آئی اور کوڈنگ کی تعلیم کا آغاز کیا جا رہا ہے، تاکہ عام گھر کے بچے بھی جدید ٹیکنالوجی سیکھ کر مستقبل کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔اگر یہ اقدام کامیابی سے ہر اسکول تک پہنچ گیا، تو سرکاری اسکولوں کے طلبہ بھی کسی سے پیچھے نہیں رہیں گے۔
پنجاب میں کھیلوں کے میدان پھر سے آباد ہونے لگے ہیں “کھیلتا پنجاب” پروگرام کے تحت صوبے کے 46 مقامات پر 75 مختلف کھیلوں کے منصوبوں پر کام جاری ہے، جن میں کرکٹ گراؤنڈز، فٹبال گراؤنڈز، بیڈمنٹن کورٹس، جاگنگ ٹریکس، اوپن جمز اور بچوں کے کھیلنے کے مقامات شامل ہیں
ہنر جب عورت کے ہاتھ میں آ جائے تو وہ صرف کپڑے نہیں، اپنی تقدیر بھی بُن لیتی ہے۔
شی تھریڈز دیہی خواتین کے خوابوں کو روزگا��، خوداعتمادی اور معاشی خودمختاری میں بدلنے کا سفر ہے۔ ہزاروں خواتین ہنر سیکھ کر اپنے خاندان کا سہارا بن رہی ہیں، اور یہی ہے ایک مضبوط اور خوشحال پنجاب کی حقیقی تصویر۔
اپنا گھر، محفوظ گھر
سانحہ کاہنہ جیسے المناک واقعات اس بات کی یاد دہانی ہیں کہ محفوظ رہائش ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اپنا گھر، محفوظ گھر منصوبہ شہریوں کو محفوظ، باوقار اور پائیدار رہائش فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
محفوظ گھر، محفوظ خاندان، روشن مستقبل۔
#MuneebButt has been cleared by an Anti-Terrorism Court after investigators found no evidence linking him to allegations of sheltering suspects in a cryptocurrency robbery case involving Rs. 2.494 million. The main case, related to the alleged abduction and robbery of complainant Muhammad Mutaal, remains under trial, with some suspects arrested while others are on bail or still absconding. @muneeb_but
نواز شریف اسکول آف ایمیننس جہاں خوابوں کو نئی اڑان مل رہی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں جدید، معیاری اور عالمی معیار کی تعلیم کے ذریعے پنجاب کے باصلاحیت بچوں کے لیے کامیابی کے نئے دروازے کھل رہے ہیں۔
تعلیم، اعتماد اور بہترین مواقع کیونکہ مضبوط پنجاب کی بنیاد بہترین تعلیم ہے۔
جو خود قید کی اذیت سے گزرا ہو، وہی قیدی کے درد کو سمجھ سکتا ہے۔دیواریں وہی ہیں، مگر نظام بدل چکا ہے۔پنجاب کی جیلیں اب صرف سزا کی جگہ نہیں، بلکہ اصلاح، عزتِ نفس اور بحالی کا مرکز بن رہی ہیں۔
درد سے جنم لینے والی اصلاحات یہی ہے اصل تبدیلی۔
بچوں کی حفاظت، پنجاب حکومت کی اولین ترجیح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں ورچوئل چائلڈ سیفٹی سینٹر کا قیام، جہاں بچوں کو آن لائن ہراسانی، سائبر جرائم اور ڈیجیٹل خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے فوری مدد اور مؤثر کارروائی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
ایک محفوظ ڈیجیٹل مستقبل، ہر بچے کا حق۔
@kanwalunisa gave a group of young boys, who spend hours painted as street statues in the scorching heat, a chance to enjoy a warm meal and the comfort of an air-conditioned space. A simple act of kindness that meant the world to them. ❤️ #KindnessMatters#HumanityFirst #SpreadLove #GoodDeeds #Compassion #Inspiration
الحمدللہ قر��ہ اندازی کا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو، آپ کے نام زمین الاٹ ہو گئی ہے۔ ان شاء اللہ آئندہ بیس سال تک آپ اس زمین کے باقاعدہ مالک اور کاشتکار ہوں گے۔اس زمین کے بدلے آپ سے کوئی رقم وصول نہیں کی جائے گی، صرف 100 روپے سالانہ فیس ادا کرنا ہوگی۔آپ کو چار ایکڑ زمین الاٹ کی گئی ہے، اور ان شاء اللہ زمین کی تیاری کے لیے فی ایکڑ 50 ہزار روپے بھی فراہم کیے جائیں گے، تاکہ آپ اپنی پسند کی فصل کاشت کر سکیں اور کسی کے محتاج نہ رہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کی محنت میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو بھرپور کامیابی نصیب کرے۔ آمین۔
خواب حقیقت بنتے ہیں جب ارادے مضبوط ہوں، محنت مسلسل ہو اور اللہ کا کرم شامل ہو۔
ہر کامیابی کبھی ایک خواب ہوا کرتی ہے، اور آج وہ خواب حقیقت بن چکا ہے۔
الحمدللہ