خطا نے ہاتھ پکڑ کر خدا تک پہنچا دیا،
عطا نے آزمائش میں کئیوں کو بھلا دیا۔
نہ فقر میں وہ دور تھا، نہ دولت میں قریب،
جسے دل نے سنبھال لیا، اُسے رب مل گیا۔
#اردو#اردو_زبان
Loving yourself only makes you feel soft, and watered-----nourished every moment. Give yourself a chance to fall in love with yourself. It can be the beginning of a lifelong love affair.
بے شک خوابوں کے پیچھے بھاگنا برا نہیں ہے ۔
مگر لاحاصل کی دھن میں اپنے پاس موجودہ قیمتی رشتوں اور لمحوں کو گوا دینا بھی سب سے بڑی نادانی ہے۔
انسان کو سکون صرف اس وقت ملتا ہے جب وہ لاحاصل کی فہرست کو پھاڑ کر حاصل کی گنتی شروع کر دیتا ہے۔ #لاحاصل
A real man doesn't chase attention when he's in love.He doesn't entertain random women,flirt for fun, or act like he's still available.He protects what he has.He chooses peace over ego,loyalty over validation & love over temporary excitement.
#loyalty#realman
کوئی اینج دی نگری دس مینوں
جتھے زندگی دا اعتبار ہووے،
جتھے لوک منافق نہ ہوون،
جتھے کوئی مخلص غم خوار ملے۔
تے جتھے حسد توں خالی لوک ہوون،
جتھے دل دے بدلے دل دیون،
جتھے پیار دے بدلے پیار ملے۔
او چھڈ انج دیاں وطناں نوں،
جتھے بندہ بندہ بے کار ہووے۔
#اردوشاعری
ایک حد کے بعد انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے ؛ روٹھنا ، منانا ، شکوے شکایت پھر دل ایسا ہو جاتا ہے کہ کوئی بات کرے تو ٹھیک نا کرے تو بھی فرق نہیں پڑتا اور یہی وہ مقام ہے جہاں آپ کی خود کے اصل سے ملاقات ہوتی ہے
He knows the nights
u replayed what happened.
The words that stayed with u.
The hurt u never asked for.
He knows forgiveness
is not pretending
it didn’t hurt.
And God knows
some healing takes time.
That is why He is patient
with hearts that are still learning
how to let go.
ہماری گفتگوؤں ســے بھـی وہ قـائل نہیں ھـوتا
اور اپنی خاموشی کے بھی معنی چھوڑ جاتا ہے
بچھڑ کـر بھی ہم اس شخص سـے نہیں بچھڑے
جــو اِک فقرہ ادا کـــر کــے کہانی چھوڑ جاتا ہـے