زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں خاک بناؤں واپس
تھا تیرا حکم ،سو جنت سے زمیں پر آیا
ہوگیا ختم تماشہ۔۔۔ تو میں جاؤں واپس
#latenightthoughts
@chqasim1 اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے
منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
اے دل کی لگی چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائ
غریب عوام دشمن اس آدمی کو سرکاری افسران کو ماہانہ ملنے والے سینکڑوں مفت یونٹس پر کوئی تکلیف نہیں, ریٹائرڈ ججوں کو ہزاروں یونٹس ماہانہ پر بھی کوئی تکلیف نہیں, IPPS کو بجلی بنائے بغیر اربوں روپے دینے پر بھی تکلیف نہیں. اگر تکلیف ہے تو 200 یونٹس والوں سے, اپنی جیب سے لاکھوں روپے خرچ کرکے سولر ��گوانے والوں سے. اللہ تعالیٰ صرف بدترین دشمن کو ہی @akleghari جیسا وزیر نصیب کرے.
حکومت کا صاف صاف اعلان ہے کہ آپ بجلی استعمال کریں نا کریں سولر لگائیں بجلی بند کر کے بیٹھ جائیں آپ ��ے سیٹھ کے لگائے نجی بجلی گھر کا بھتہ ہر حال میں دینا ہے
میں ان میں تھا جو سمجھتے تھے کہ پاکستان کو جوابی دھماکے نہیں کرنا چاہییں امریکا کے صدر کلنٹن نواز کو کی بار فون کر چکا تھا اسکو پانچ ارب ڈالر کی پیشکش سرکاری طور پر کر چکا تھا میرا خیال تھا کہ یہ پیشکش قبول کی جائے اور ملک کی معیشت کو بہتر بنایا جائے ، دنیا کو پتا ہے کہ ہمارے پاس ہے تو دھماکے کرنے کا فائیدہ۔۔؟
لیکن ٢٨ مئی ۱۹۹۸ کو گھر پر ہی ڈش پر انڈین چینل دیکھ رہا تھا ، لوک سبھا کا اجلاس دکھا رہے تھے اڈوانی جی اور واجپائی جنکی حکومت تھی، بڑھ بڑھ کے تقریریں کر رہے تھے کہ پاکستان کو جب چاہیں گے ملیا میٹ کر دیں گے وغیرہ وغیرہ...بہت سخت ٹینشن شروع ہو گی، غصہ آ رہا تھا کہ اگر تم نے دھماک�� کر بھی دیے ہیں تو پاکستان کو تاؤ کیوں دلا رہے ہو..
پرناب مکرجی اسوقت اپوزیشن میں تھے اور کسی حادثے کی وجہ سے بیساکھی پر تھے، وہ اٹھ کے باہر گئے اور دس منٹ میں واپس آے ، سپیکر سے فلور مانگا اور بتایا کہ ابھی بی بی سی سن کے آ رہا ہوں پاکستان نے بھی ایٹمی دھماکے کر دیے ہیں... ھال میں ایک دم سناٹا چھا گیا -
واجپائی جی اَور اڈونی جی فورا" باہر گئے کچھ دیر میں واپس آے اور اپنی تقریروں میں پاکستان کے ساتھ امن سے رہنے کی پیشکش کر دی، میری بیوی بھی میرے ساتھ ہنسنے لگی کہ چند منٹوں میں یہ کایا ہی پلٹ ہو گی ..فرط جذبات میں پاکستان زندہ باد. اور نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگا دیے..