یہ فسانہ ہےپاسبانوں کا
چاق چوبندنوجوانوں کا
سرحدوں کی نہ پاسبانی کی
ہم سےہی دادلی جوانی کی:
عزیزآبادمیں یوم شہداءپر
قرآن خوانی کرنیوالی نہتی خواتین پر رینجرزنےبندوقیں تانیں
اور
#فیض_آباد میں مسلح مردوں کےسامنے 14روزسےرینجرز/FCکوبندوقیں گھرپربھول آنےکےباعث
لاٹھیاں پکڑکرچلناپڑرہاہے