زیادہ تر لوگ اپنے لیے جیتے ہیں۔ ایک کامیاب کیریر کے بعد عیش و آرام کرتے ہیں۔ آدھا وقت اپنی صحت کا خیال رکھنے پر صرف کرتے ہیں۔ سیر و تفریح کرتے ہیں۔ کم ہوتے ہیں جو سب عیش و آرام سب راحتیں ترک کر کے اپنی قوم کی سربلندی کے لئے قبر جیسے عذاب سے گزرتے ہیں۔ سات ماہ ہونے والے ہیں۔ کوئی خبر نہیں ہے کس حال میں ہیں۔
اور قوم سوئی پڑی ہے۔ بے حسی کی انتہا ہے۔ کبھی کبھی انسان سوچتا ہے واقعی اس قوم کو مریم نواز اور زرداری جیسے حکمران ہی سوٹ کرتے ہیں۔ یہ انہیں کی مستحق ہے۔ 😢
BREAKING:
Apocalyptic scenes in Lebanon’s capital right now.
Israel is bombing residential buildings in densely populated neighborhoods of Beirut.
A ceasefire that still allows bombs to fall on civilians is not a ceasefire.
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
ڈیل میں سب سے بڑی دو رکاوٹیں تھیں: ایران کے فنڈز اور امریکی پابندیاں۔
امریکہ نے 24 ارب ڈالرز فوری ریلیز کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ باقی بعد میں کریں گے۔
اور 60 دنوں کے لئے ایران کے تیل بیچنے پر پابندیاں ہٹا لی جائیں گی۔ ایران خوب تیل بیچے گا۔
ان 60 دنوں میں دوسرے اشیوز پر مذاکرات ہوں گے۔ اور اگر کامیاب ہوئے تو ڈیل ہوجائے گی۔
یہ کارنامہ قطریوں نے کر دکھایا یے۔ دونوں پارٹیوں کو راضی کیا۔شاباش! ایسے ثالثی کہتے ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ نے پروجیکٹ نواز شریف لانچ کیا اور بغیر مینڈیٹ کے پنجاب کا خزانہ تین دفعہ اُن کے حوالے کیا۔ پھر آئی جے آئی بنائی اور دھاندلی کے ذریعے بغیر مینڈیٹ کے نواز شریف کو ملک کا وزیراعظم بنا دیا۔ پرویز مشرف کو چھوڑ کر دس کے دس آرمی چیف کا نواز شریف کے سر پر ہاتھ رہا۔ یہاں تک کہ 2024 کے الیکشن میں جو دھاندلی ہوئی، اُس کا سب سے بڑا بینیفشری بھی نواز شریف ہے۔ ہمیشہ بوٹوں کے تسموں سے لٹک کر بغیر مینڈیٹ کے اسے اقتدار دیا گیا ہے۔ نواز شریف اور عمران خان کا کوئی موازنہ نہیں ہے۔
It is a very difficult feeling2carry.
I do not know what the future holds.
Until then, many of us continue2live with the frustration that despite everything you have endured for Pakistan, we have not been able2do enough for you.
Yours sincerely,
A Pakistani
Advocate @fayezasays
Dear Imran Khan,
There are days when I find myself wondering whether this nation truly deserves you.
Not because you are perfect. No leader is. Not because you never made mistakes. Every human being does. But because very few people would willingly endure what you have endured for this country and still refuse to bend.
You could have chosen the easy path long ago. You could have compromised, stayed silent, protected your comfort and secured your freedom. Instead, you chose principle over personal gain and resistance over surrender. For that choice, you have paid a price that few can fully comprehend.
Many have benefited from your struggle. Many have risen because of the trust you placed in them. But very few have paid a fraction of the price that you continue to pay every single day.
Like countless others, I want to do something meaningful for your freedom. Yet so often, all I am left with is a feeling of powerlessness. I watch the days pass.
I watch the months go by.
I watch another Tuesday, another Thursday, another hearing, another delay. And I find myself asking the same question, what more can an ordinary supporter do?
It is a very difficult feeling to carry.
I do not know what the future holds.
Until then, many of us continue to live with the frustration that despite everything you have endured for Pakistan, we have not been able to do enough for you.
Yours sincerely,
A Pakistani
Advocate Faiza Murad
@fayezasays
پتہ نہیں ایک شخص کا کہا گیا ایک فقرہ پچھلے چار سال میں ہر روز میرے کانوں میں بازگشت کی طرح سُنائ دیتا ہے
“میں تو برداشت کر لوں گا، لیکن تم برداشت نا کر سکو گے”
گلگت، کشمیر اور بلوچستان کی عوام کیلئے دعائیں اور نیک خواہشات، اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بناۓ، قومی اتحاد کے ایک آخری موقع کو ضائع نا ہونے دے, ہمیں دانائ اور تحمل سے ماضی سے سیکھتے ہوۓ معاملات کو حل کرنے کی توفیق دے
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کیبنٹ میٹنگ کے دوران شرکاء کو بتایا کہ ایران سے اگلی لڑائی ہمیں اپنے سر پر لڑنی ہوگی اور ہو سکتا ہے ہماری امریکہ مدد کو نہ آئے۔
**********
یہ نئی چال یے۔
اسرائیل امریکہ کے بغیر جنگ نہيں لڑ سکتا۔ لڑے گا تو مارا جائے گا۔ ایران اور اس کے اتحادی اسرائیل کو نیست و نابود کر دیں گے۔
اس بیان (پالیسی) کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ اسرائیل کو آگے رکھے گا اور خود پیچھے رہے گا۔ لیکن جب اسرائیل سے جنگ سنبھالی نہ گئی (جو نہیں سنبھالی جائے گی) تو پھر امریکہ اسرائیل کے دفاع کا بہانہ بنا کر جنگ میں کود جائے گا۔
جنگ کا دوسرا راؤنڈ ایسے ہی شروع ہو گا۔
اس کی دو وجوہات ہیں۔ زبان آپ مجبوری میں سیکھتے ہیں یا محبت میں۔
بھٹو اور زرداری خاندان کو نہ پاکستان سے محبت ہے کہ اس کی زبان سیکھیں نہ انکی کوئی مجبوری ہے۔ لوگ ان کے لسانی افلاس کو بھی ان کی امارت سمجھ کر معاف کر دیتے ہیں۔