میرے بھاٸی شہید خالق داد بابڑ کا قبر مبارک ہمارے گھر سے دو کلو میٹر دور ہے، آج اتوار کے دن دوپہر 2 بجے بھاٸی کے قبر پر دعا کیلٸے چلا گیا، جب وہاں پہنچا تو اپنی والدہ کو اس حالت میں دیکھا کہ ماں قبر کے ساتھ سورہی تھی، میں خاموشی سے پیچھے کی جانب چلا آیا اور وہاں بیٹھ گیا، 1/5
I often look at your image and envision you laughing with me. I'll never forget all those pleasant times. I never stop thinking about you. And then, quietly, I murmur, "I wish you were here..."
#Mysister
SSAA produces گُلزمین(motherland), homage to Shaheed Shaheena Shaheen. In collaboration with ZAMUR ENTERTAINMENT, features vocalist ASIM BALOCH & poet SHAHEENA SHAHEEN. DIRECTOR MEHRAB KHALID,will be released on September 10th-September-2022.
@ZaraShaheen_@asmashirazi@asmashirazi آپ کی آواز شاید ایک بہن کو انصاف دلا سکے۔۔۔صحافی تو بہت ہیں اس ملق میں مگر پتہ نہیں یہ صرف آپ سے کیوں مدد کی درخواست کر رہی ہے۔ شاید آپ سے اس کو کوہی امید ہے اس لئے۔ پلیز اس امید کی برہم رکو میم۔۔۔
. @asmashiraziآپ نے میری بہن کی قتل کی مذمت اور قاتل کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا شاہینہ کی شہادت کو2 سال مکمل ہوچکے ہیں انکا شوہر جو ایف آئی آر میں نامزد ہے آزادگھوم رہا ہے اور بلوچستان پولیس انکی پشت پناہی کررہے ہیں کیا آپ ہماری آواز بن سکتی ہیں؟
#JusticeForShahinaShahin
An artist never dies. You are immortal Shahina. The thing which aches our hearts is we will never see you again, will never hear you again and the hardest thing is we will never be able to see any new art and literary work coming from you.
#justiceforshahinashahin
شاہینہ شاہین ہمیشہ بےآوازوں کیلئے ایک توانا آواز تھی، انہوں نے ہمہ وقت مظلوم عورت طبقہ کے حق میں آواز اٹھائی، پدرانہ نظام، ظلم و انصافی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر مقابلہ کیا اور آخر میں فاتح بن کر ابھر آئی.
#justicefornationsisters#Jusitceforshahinashahin
میری بہن شاہینہ شاہین کو قتل ہوئے دو سال گزر گئے مگر ابھی تک کیس میں ایسی کوہی پیشرفت نہیں ہوئی کہ ھم کیس کے حوالے سے مطمعین ہوں۔
سزا تو دور کی بات ہے انتظامیہ اتنی کمزور ہے کہ تربت جیسی جگہ پر کسی کو گرفتار نہ کر پائے تو اس انتظامہ سے باکی خواتین کی تحفظ کے لئے کیا امید رکا جائے