Good morniing! Here's my ddaaily update:: making about $1200/dayy with this incredible bot. Truly thhe best I've seen! Details
👉️ https://t.co/x6GGIgzw0g
ماہرنگ غفار کاسی قبرستان میں دفن کیے گئے جعفر ایکسپریس حملے میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی تدفین پر ایک بار پھر مسنگ پرسن کا پروپیگنڈہ کر رہی ہے۔
مگر ہمارے فرزند بلوچستان 🇵🇰 وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے اس خاتون کے پروپیگنڈے کا بھرپور جواب حقائق کے ساتھ
دیکر اس خاتون کو مزید نفرتیں اور جھوٹ پھیلانے کا موقع ہی نہیں دیا۔
یہ بات خوش آئند ہے کہ ماضی کی حکومتوں میں ماہرنگ جیسی خواتین کے پروپیگنڈے کا جواب نہ دینے کی وجہ سے ریاست کی طرف سے ایک خلاء پیدا ہوتا، جس کا فائدہ ملک دشمن عناصر اٹھاتے رہے
اب ان ملک دشمن کے پروپیگنڈہ کا جواب انکے سامنے ہوگا پاکستانی قوم جو حقائق جاننا چاہتی ہے تمام حقائق ثبوت کے ساتھ قوم کے سامنے پیش ہونگے
#Balochistan #Bolan
#JaffarExpress #JaffarExpressHijack
#BalocMissingPersons