Deputy secretary Women Wing JI | Ex Nazima Blochistan | EX MPA of Balochistan | MA Urdu from university of Punjab | slave of Allah #JIWomen @jamaatwomen
Divine Revelation; a way of life which is permeated with God-consciousness and is oriented to doing God’s Will and actualising good and right...
(سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ کی کتاب "Human Rights in Islam" کے باب "Preface" سے اقتباس)
https://t.co/OpPInukTgE
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
جامعات المحصنات پاکستان کی سابقہ نگراں مبین طاہرہ کے شوہر کا اور ڈاکٹر عزیزہ انجم کی والدہ کا رضائے الہٰی سےانتقال ہوگیا ہے۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔آمین
ضلع غربی لاھور نے زی کئنیکٹ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ منصورہ سکول اور کالج کے ساتھ مل کر جماعت اسلامی یوتھ نے گیمز کا پروگرام کا انقعاد کیا جس کا باقاعدہ آغاز ڈاکٹر حمیرا طارق صاحبہ اور ثمینہ سعید نے کیا۔
#JIYouth#zconnect
ضلع غربی لاھور نے زی کئنیکٹ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ منصورہ سکول اور کالج کے ساتھ مل کر جماعت اسلامی یوتھ نے گیمز کا پروگرام کا انقعاد کیا جس کا باقاعدہ آغاز ڈاکٹر حمیرا طارق صاحبہ اور ثمینہ سعید نے کیا۔
#JIYouth#zconnect
اجتماع عام 2025 کے موقع پر تدوین تاریخ کمیٹی حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے مرتب کردہ کتاب روداد حلقہ خواتین جماعت اسلامی حصہ اول "جاوداں پیہم رواں" پیش کی گئی۔
یہ کتاب روداد جماعت اسلامی کا قیمتی اثاثہ ہے، جسے ہر کارکن تک پہنچنا چاہیئے۔ یہ کتاب اقامت دین کی جدوجہد کرنے والی خواتین کو رہنمائی اور جذبوں کو توانائی فراہم کرے گی۔
تدوین تاریخ کمیٹی کی ٹیم کی بہترین کاوش کاوش ہے