یوم سیاہ 21 نومبر 2024 ۔۔
جن نفرتوں نے ٹکڑے ٹکڑے گولیوں سے چھلنی لاشوں سے بھرے فلائنگ کوچ پر بھرے بازار میں پتھر برسائے ۔۔ مگر جو 21 نومبر کو ہوا اس کی مثال نہیں ملتی ۔۔ ظلم جہاں بھی ہوا جس نے بھی کیا اس کی حمایت جہالت ہے ہر ظلم کی مذمت کرتا ہوں ۔۔۔
مسلمانوں اگر رمضان کی شاپنگ سے فرصت ملے تو ایک نظر #پاراچنار کے مسلمانوں کو بھی دیکھو
پانچ مہینوں سے محصور ہے یہ وطن
وہاں راشن تو دور کی بات ہے بھوک سے مرنے والوں کےنصیب میں کفن بھی اب نہیں ہے
انسانیت کے ناطے راشن نہ تو کفن بھیجے
#RescueForgottenParachinar#EndTheSiege
کون ہے یہ لوگ ؟ کہاں سے اتے ہے ؟😡
,تو ادھر ادھر کی باتیں نہ کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تیرے رہبری کا سوال ہے ۔۔۔
#Parachinar#پاراچنار
The convoy ambushed and looted in Lower Kurram (Bagan & Uchat) yesterday was not just carrying goods—it had life-saving medicines, donated to us by kind souls for the oppressed & helpless people of #Parachinar.
This brutality is beyond condemnation.
How tragic is it that in our own country, we can not travel safely on Thall-Parachinar road, nor can essential supplies reach us? For five months, we have been caged in what feels like the world’s largest prison—isolated, abandoned, and suffocated.
Enough is enough. PM @CMShehbaz & CM @AliAminKhanPTI, wake up before it’s too late. We are as many citizens of this country as anyone else. This oppression must end NOW.
تحصیل چئرمین آغا مزمل حسین فصیح کو گرفتار کر لیا گیا
تحصیل چئیرمیں کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا تھا پولیس
اپنے مطالبات کے حق میں دھرنے پر گرفتاری افسوسناک ہے حصیل چئیرمین انسان دوست شخصیت ہے فوری رہا کیا جائے بلدیاتی نمائیندوں کی میڈیا سے بات چیت
Body of driver found, killed in convoy attack Police said
“The dead body of driver Tanveer Abbas has been found from Arawali area The dead bodies of other drivers were also found from the same place
بگن اتنا معصوم و مظلوم نہیں جتنا ان کو مظلوم بنانے کی کوشش کی جا رہی۔ اسی بگن میں 26 مارچ 2008 کو انہیں نے ایک ایمبولینس پر حملہ کیا جس میں ڈاکٹر سرایا سمیت 7 افراد کو شہید کیا۔۔ اسی بگن ، داڈ کمر اور اوچت سے ہمارے سیکنڑوں افراد اغوا ہوۓ جن کی یا تو لاشیں آئ ہیں یا پھر صرف