"ہمارا عمران خان سے رابطہ نہیں ہے ان کو کال کوٹھڑی میں بند کیا ہوا ہے ان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبریں جو ہمارے تک پہنچی ہیں وہ اچھی نہیں ہیں۔عمران خان کی صحت کے ساتھ کھلواڑ قوم کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔ان کی صحت کے حوالے سے جو آنکھ کی مصدقہ خبر ہے وہ پوری قوم جانتی ہے اس کا بھی آج تک علاج نہیں کروایا گیا، ان کے ذاتی معالجین ، ان کی فیملی کو ان تک رسائی نہیں دی گئی یہ صورتحال اب برداشت کی حد سے گزر چکی ہے۔خان صاحب کی صحت سے بڑھ کر کچھ اہم نہیں ہے" @salmanAraja
”یہ کیسی ہارڈ اسٹیٹ ہے ؟ جس میں خود استثنی لے کر کہتے ہیں کہ قانون سب پر لاگو ہو گا مگر مجھ پر لاگو نہیں ہو گا۔ پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں سب سے اوپر ہے۔ انہیں جب حالات پر آئینہ دکھایا جاتا ہے تو یہ اسے پروپیگنڈہ اور ملک کے خلاف سازش کا نام دیتے ہیں۔ 1971ء میں بھی جن لوگوں نے انہیں بنگلہ دیش کے حالات بتائے انہیں ملک دشمن کہا گیا تھا۔ عوام سے اتنی زیادہ نفرت کرکے کبھی کسی نظام کو چلایا ہی نہیں جا سکتا۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
مطیع اللہ جان نے, محسن نقوی کو تن دیا!!
محسن نقوی تم ہوتے کون یہ بیان دینے والے کہ چھوٹے صوبے ہونے چاہیے, آپ کیسے منتخب ہوئے, آپ خود تو غیر منتخب ہے, اور دوسروں کو لیکچر دینے آجاتے ہو!!
فیلڈ مارشل کی دھمکیاں کیوں دیتے ہو, تم ایسے بیانات کس حیثیت میں دیتے ہو!!
اس ملک کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ اسٹبلشمنٹ ہے اداروں کو تباہ کیا گیا عدالتوں کو تباہ کیا گیا تاحیات استثنیٰ لائی گئی الیکشن چوری کرکے ان لوگوں کو جتوایا گیا جن کو ان کے گھر والے بھی ووٹ نہیں دیتے
آپ ایک دفعہ کوشش کرلیں نظام سے باہر جا کر بیٹھ جائیں اداروں کو اپنا کام کرنے دیں سیاستدانوں کو اپنا کام کرنے دیں اگر سسٹم کے اندر سیاسی مداخلت آپ ختم کرلیں تو کیا پتا یہ نظام بہتر ہو جائے اور ہر چند سالوں بعد کوئی شخص کبھی وردی میں اور کبھی بغیر وردی کے شاید یہ اعتراف نہ کرے یہ نظام ہم سے نہیں چل رہا
سید ذیشان
اور کیسے دکھانی ہے وفاداری؟
ٹیکس دیتا ہوں، کرپٹ نظام بھگت رہا ہوں، آپکی سیاسی مداخلت پر خاموش ہوں، علاج پرائیویٹ کرواتا ہوں، بجلی خود سولر سے لیتا ہوں، حفاظت کے لیئے پرائیوٹ چوکیدار ہے، ووٹ چوری ہوا خاموش ہوں، ریاست بندے مار رہی پھر بھی چپ ہوں ، مہنگائی ڈبل ، بےروزگاری ڈبل ہو گئی
سو ارب ڈالر کا انقلاب۔۔
کرپٹو کا انقلاب۔۔
اڑان پاکستان کا انقلاب۔۔
امریکہ کو قیمتی معدنیات بیچنے کا انقلاب۔۔
پاکستان اب قرضہ لے گا نہیں، دے گا۔۔ یہ والا انقلاب۔۔
بیرون ممالک سے کروڑوں کی سرمایہ کاری کا انقلاب۔۔
اور اب چار سال بعد
"آپ مانیں نہ مانیں، نظام گر چکا ہے"
👏👏👏
”آزاد جموں کشمیر میں احتجاج کرنے والوں پر سیدھی گولیاں چلائی گئی ہیں، کوئی گلی، کوئی بازار یا مسجد تک کو نہیں چھوڑا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا اب آزاد جموں کشمیر پر کھل کر رپورٹنگ کر رہا ہے کہ ریاست کی جانب سے قتل و غارت کی گئی ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 70 کے قریب شہریوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔“
شہباز گل