لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی
💔🥹
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔
#Dawateislami
نباض قوم دور اندیش ا��لہ کے ولی کو اللہ پاک کی عطا سے معلوم تھا کہ کچھ لوگ ایسا بھی کرسکتے ہیں۔۔۔
لہذا فرمایا
اگر کوئی قسم کھا کر بھی کہےکہ دعوت اسلامی نےہماری سپورٹ کا اعلان کیاہےخدا کی قسم کسی کا بھی یقین نہیں کرنا
ہم نےنا کسی پارٹی کو سپورٹ کی ہے اور نا کریں گیں
#Dawateislami
ماشاءاللہ باپو
کمال
جو کام آپ اور آپکی ٹیم کر رہی یو کے وغیرہ میں کمال
اللہ پاک آپکو اور ایف جی آر ایف دعوت اسلامی کو مزید ترقیاں عطا فرمائے
آپ اور آپکی ٹیم داد کی مستحق
جو کام آپ کر رہے خدا کی قسم ان سب کا تو مجھے بھی علم نہیں تھا
Appreciated
@SyedFuzailBapu
#Dawateislami
"28 مئی یوم تکبیر" وہ تاریخی دن جب اس وقت کے وزیراعظم میاں نوازشریف نے عالمی دباو اور امریکی ڈالرز ٹھکراتے ہوئے عملی طور پر "ابسلوٹلی ناٹ" کہا اور ایٹمی دھماکے کر کے دشمن کےغرور کو خا�� میں ملا دیا اور بنا دیا ایٹمی پاکستان
#YaumETakbeer @NawazSharifMNS 🦁❤️✌🏻