ان دنوں گلگت بلتستان کی فضائیں بہار کی خوشبوؤں اور رنگوں سے مہک رہی ہیں۔ سبزہ و گل نے وادیوں کو کچھ یوں سجا دیا ہے گویا زمین پر جنت کا کوئی ٹکڑا ہو۔ ایسے دل فریب موسم میں، ہم جیسے لوگ جو یہاں سے دور رہنے پر مجبور ہیں، ان مناظر کو شدت سے یاد کرتے ہیں۔
#blossomseason#baltistan