صحافی کا سوال : آپ کارکنوں کی تربیت کیوں نہیں کرسکے، وہ گلی گلی گالیاں دیتے ہیں، اس طرح نفرت پھیل رہی ہے، آپ نے اپنے دور میں وعدے پورے کہیں کیے، اب کونسے نئے نعرے کیساتھ لوگوں کو ساتھ لائیں گے، آپ کی بورڈ واریئرز سے اسلام آباد کیسے فتح کریں گے
عمران خان غصے سے بھاگ گیا
ارشد ملک نے جب سچ بولنا چاہا تو اچانک ہسپتال سے خبر آئی کے ان کا انتقال ہو گیا اس کے بعد جسٹس وقار سیٹھ اور خادم رضوی جس نے حکومت کے خلاف دھرنا دے رکھا تھا ان سب کی وفات کیسے ہوئی اس کی انکوائری ہونی چاہئیے شاید ان کیسز میں بھی وہی زہر استعمال ہوا ہے جس کا عمران خان ذکر کر رہا ہے
امریکہ نے شہباز حکومت آتے ہی چار سال بعد پاکستان میں اپنا سفیر مقرر کردیا ۔ جب تک عمران خان برسر اقتدار رہا ، امریکہ نے پاکستان میں اپنا سفیر نہ بھیجا ۔ یہ ناپسندیدگی کا خاموش اظہار تھا ۔ اب بھی کسی کو مداخلت اور سازش میں فرق پتہ نہیں چلا https://t.co/VHzXYNwjo2
@KenziMcGill Real.
More and most beautiful,awesome,wonderful and aesthetic places in Pakistan 🇵🇰 and also world 🌍 🌎 second highest peak
(8611 meters)(Karakoram/K2) in Pakistan 🇵🇰
عالمی پابندیوں کے باوجود ،طالبان کے افغانستان نے 231ارب افغانی کا سالانہ بجٹ منظور کرلیا 203 غیر ترقیاتی اور 27.9 ارب ترقیاتی بجٹ ہے۔ بجٹ کسی بیرونی امداد اور قرضے کے بغیر ترتیب دیا گیا ہے۔افغان معیشت ترقی پر گامزن ، ڈالر کی قیمت گرتے ہوئے 90 افغانی تک آگئی ۔ اللہ اکبر
بیس سال پہلے جب میں نے افغانستان میں امریکہ کے حملے اور طالبان کے حق میں آواز اٹھائی تھی تو تمام جید علماء مصلحتا خاموش تھے، آج میں پاکستانُ کے خلاف خوفناک امریکی سازش اور ممکنہ مداخلت کی بات کررہا ہوں تو پھر اکیلا ۔ اللہ اس بار بھی امریکہ کو ذلیل اور پاکستان کو سرخرو کرے گا
@khawar_M_Khan مہینے کا یوٹیوب سے تقریباً ایک کروڑ کما رہا ہے روزانا ایک وڈیو آپلوڈ ہوتی ہے اور کوئی بھی وڈیو ایک ملین سے کم ویوز کا نہی ہوتا ہمت ہے تو اسے غلط ثابت کرو