🚨🇵🇰 BREAKING:
Pakistan is preparing to SHUT DOWN mobile and internet services in Rawalpindi, Islamabad's "twin city."
The Punjab Interior Department has requested the federal government to degrade phone and internet connectivity starting Sept. 27, including the jamming of 2G, 3G, and 4G networks in specific areas of the city.
The move comes amid rising tensions and massive planned protests linked to Imran Khan's imprisonment.
Restricting communications has become a recurring tool to limit mobilization, and a clear sign of how nervous the authorities have become...
Source: @mohUmair87 / Writer: Samuel
پی ٹی آئی کو سٹار لنک سیٹیلائٹس ارینج کرنی چاہیئں تاکہ لانگ مارچ عوام تک لائیو پہنچے اور یہ ظالم رجیم انٹرنیٹ بند کرکے بربریت نہ کرسکے یہ کام آج یا کل تک کرلینا چاہیئے! لیکن اگر سٹار لنک دستیاب نہیں تو پھر کوئی ایسا ارینجمینٹ کرنا ہوگا کہ معلومات کی روانی متاثر نہ ہو!
عاصم منیر، گدی تو آپ کو چھوڑنی پڑے گی! آپ کی طاقت نہتی 70 سالہ نہتی عورتوں پر ہی چلتی ہے! جو طاقت یہاں دکھا رہے ہو یہ بلوچستان یا جنوبی پختون خواہ میں دکھاؤ نا!
میں جی ایچ کیو نہیں ہوں جو زمینوں پر قبضہ کرے۔ تمہارے جھوٹے الزاموں کا بھی مقابلہ کروں گا۔ کل ہی اوقاف کے نوٹس کے خلاف دعوا دائر کرونگا۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً نوجوانوں یہ اس GHQ کی ناجائز مَلَت سے چھٹکارا حاصل کرنے کا وقت ہے۔
27 کو اسلام آباد پہنچیں!
🔴🔴فیصلہ ہوگیا ہے ۔۔۔۔ جماعت اسلامی والے اسلام آباد آکر بیٹھ جائیں گے ، اوپر سے حکم آئے گا کہ جماعت اسلامی کو بھرپور کوریج دے ، دو دو رپورٹرز لائیو آئے، دھرنے سے اسپیشل ٹرانسمیشن کرائے جائے ، حافظ نعیم کا ہر خطاب لائیو دکھایا جائے ۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف پی ٹی آئی پر شیلنگ ہوگی ، لاٹھی چارج ہوگا اور میڈیا پر مکمل بلیک اوٹ ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی رہنما اعجاز ستی کو پولیس نے گھر سے اٹھایا بعد میں اہلخانہ کو ہسپتال پہنچنے کا کہا جہاں اعجاز ستی صاحب کی میت پڑی تھی۔
@PTIofficial@salmanAraja
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں ��ہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
میرے کل کے ٹویٹ پر ہونے والا ردِعمل میں نے دیکھا۔ جو بات میں نے کل کی، وہ میں روزانہ کرتا ہوں۔
اس پر آنے والے ردِعمل اور کمنٹس پڑھے۔ عوام کی نبض اور دل کی بات یہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عاصم منیر کو میری بات سمجھنی چاہیے کہ عوام نے اتنا ردِعم�� کیوں دیا۔
آج میرے مرحوم بھائی کے فارم کو ملیا میٹ کر دیا گیا ہے۔
لگ رہا ہے کہ آج رات مجھے گرفتار کر لیا جائے۔ پولیس کے جتھے میرے گاؤں میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
میں تیار بیٹھا ہوں۔ آؤ اور کر لو گرفتار!
لیکن ضرور سوچنا کہ اس ٹویٹ سے بھونچال کیوں آیا اور حقیقت میں عوام کی رائے کیا ہے۔
I have asked the Punjab CM to ensure that every health facility in the country is made available for Nawaz Sharif to get the treatment of his choice. The federal govt will assist wherever required. I wish him good health.
یہ فائدہ تو ہوا کہ عمران خان کا علاج ہو جائے گا۔ مگر جن شرائط پر اسے ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، وہ بہت شرمناک ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ عاصم منیر نے عمران خان پر جو ظلم ڈھائے ہیں، وہ شاید ہی کسی اور سیاسی قیدی پر ہوئے ہوں۔ مگر یہ جشن منانے کا وقت نہیں۔ یقین سے کہتا ہوں کہ اگر عمران خان کو پتا چل گیا کہ اسے ان شرائط پر ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، تو وہ خود اٹھ کر واپس جیل چلا جائے گا۔
دراصل عاصم منیر اور اس کی فوج پھنس چکی ہے۔ مسئلہ ترمیم کا ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی ترمیم کے وعدے سے بھاگ رہی ہیں۔ ان جماعتوں کی اپنی کوئی سیاسی قوت نہیں۔ انہیں صرف ترمی�� پر آمادہ کرنے کے لیے یہ سب کیا جا رہا ہے۔ وہ بھی اپنی حیثیت جانتے ہیں؛ انہوں نے بالآخر آمادہ ہو جانا ہے۔ پھر فوج نے ایک منٹ لگائے بغیر عمران خان پر کیا جانے والا ظلم برقرار رکھنا ہے۔
بنگلہ دیش نے آج اپنی فوج کو بیرکوں میں واپس جانے کا حکم دے دیا ہے۔ تمام کاروبار ضبط کر لیے گئے ہیں اور فوج کو صرف بارڈرز تک محدود کر دیا گیا ہے۔ 6 جون 1985 سے کہہ رہا ہوں کہ ہمار�� فوج کو بھی بیرکوں میں واپس جانا پڑے گا۔ مجھے یقین ہے کہ اس ظلم سے قوم کو نجات عمران خان ہی دلائے گا۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کو فوراً اسپتال منتقل کرکے طبی سہولیات فراہم کرنی چاہئیں۔ اپنےسیاسی نظریے پر ڈٹ جانے کی قیمت لیڈر کی جان کبھی نہیں ہو سکتی۔ فیلڈ م��رشل کو اس حساس مسئلے ہر ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ پہلے ہی پاکستان میں کافی نفرت پھیل چکی ہے۔
اس نوجوان بیرسٹر فراز کے مقابلے میں ایسے بندے کو ٹکٹ دی گئی ہے جسکی پروفائل پر عمران خان کی ایک تصویر تک نہیں۔
نا ہی پارٹی سے انکا کوئی تعلق ہے۔
اسکا جواب کون دے گا اب؟
@salmanAraja