دنیا میں فرعون سے بھی بدتر حکومت نون لیگ کی موجودہ شہباز شریف والی حکومت ہے جب سستا کرنا ہوتا ایک دو روپے مر مر کر کرتے جب مہنگا کرنا ہوتا تو بارہ پندرہ روپے کرتے ہیں پیٹرول 310 روپے لیٹر کر دیا ہے ابھی عالمی منڈی میں مہنگا نہی ہوا اور ایک دن میں یہ مہنگا کر بھی چکے تین ہفتے سستا پیٹرول تھا وہ مہنگا بیچتے رہے
ان پر روز ویسے لعنت بھیجیں جیسے شیطان پر بھیجتے ہیں
تعلیم سے پاکستان کی ہر سیاسی جماعت کی دشمنی ہے اور نون لیگ کو تو خصوصی بیر ہے پنجاب میں آٹھ سال سے ٹیچرز بھرتی نہی ہوئے کہا جاتا کہ ایک لاکھ خالی سیٹ ہیں جب سکولوں میں ٹیچرز نہی تو ایک ٹیچر کو کئی کئی کلاسیں دیتے سبجیکٹ سپیشلسٹ نہی ہوتا اور بہت مسائل تو پھر استاد کارکردگی خاک دیکھائیں اس کے بعد اب چونکہ سرکاری طور پر چالیس ہزار سے کم پر ٹیچر رکھ نہی سکتے تو سکول آوٹ سورس کر کے ٹھیکدار کو پیسہ دے رہے وہ آٹھ دس ہزار پر میٹرک ایف اے ٹیچرز رکھ رہا ہے ایک طرف پنجاب میں ائرلائن بنا رہے دوسری طرف کہتے سکول ہم نہی چلا سکتے اس لیے ٹھیکے پر دیں گے ان کو بس ٹھیکداری پسند کیونکہ کمشن اسی میں مل سکتا ہے نسلیں تباہ ہوں ان کی بلا سے ان کی نسلیں کون سا پاکستان میں ہیں ؟
El Gobierno de España condena la pena de muerte contra palestinos que acaba de aprobar el parlamento de Israel. Se trata de una medida asimétrica que no se aplicaría a los israelíes que cometieran los mismos delitos.
Mismo crimen, distinta pena.
Eso no es justicia. Es un paso más hacia el apartheid.
El mundo no puede callar.
Let’s hear from others too, and let’s see the results.
Which is the best and interesting T20 league between these two?
Be honest please, You can be and Indian, a Pakistani or any other, vote honestly please. #PSL#IPL
بریکنگ نیوز ، بیرسٹر سلمان بطور فرینڈ آف کورٹ کی ایک اور وضاحت
" عمران خان نے از خود یہ بات نہیں کی بلکہ عمران خان نے مجھے بتایا تھا کہ پمز کے ڈاکٹرز نے انہیں بتایا ہے کہ ان کی 85 فیصد بینائی جا چکی ہے "