ایرانی انقلاب کو سینچنے والا ، مزاحمت اور استقامت کا پیکر طاغوت عصر کی آنکھ میں کھٹکنے والا بوڑھا شیر پورے قد کیساتھ مقتل میں کھڑا رہا اور دنیا سے لوٹا تو تنہا نہیں بلکہ آل اولاد سمیت گیا بدن زخموں سے جھلنی تھا اور اپنے نظریات کی گواھی اپنے ہی لہو میں تر ہوکر دی خامنہ ائ دورجدید
انا للّٰه و انا الیه راجعون
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِيلاً
(مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا۔ ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (یعنی جامِ شہادت نوش کر چکے)، اور کچھ انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرّہ برابر بھی تبدیلی نہیں کی۔)
*اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا_
FIA is shifting my mother to Faislabad , this is against human rights and is an absolute brutality. I want my mother back , she is a common citizen of Pakistan. Don’t punish people because they are related to me !!! There was no warrant and still they abducted a civilian and are now taking her to a different city. I request all human rights institutions to raise The voice against this cruelty.