@PiCoreTeam Sir I have migrated pi in wallet now I have new wallet I forgot my previous wallet phrase how can I go to wallet in which my all pi transfered pls guide help
Green is a captivating colour choice for Interior Design ! Using a colour can add a touch of elegance and vibrancy to any space @gaurikhandesignsofficial #interiordesign#upcomingproject2023
پاکستانی عوام اور پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر
*آئی ایس پی آر*
*راولپنڈی 25 مئی 2023* : یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کے حوالے سے جنرل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی سٹاف کا پولیس لائن ،اسلام آباد کا دورہ۔
آرمی چیف نے اسلام آباد پولیس کے آفیسرز اور جوانوں کے ساتھ پولیس کے شہداء کے لواحقین سے خطاب کیا
آرمی چیف کا کہنا تھا :
*جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے*
* شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی اور ان کے وقار کو مجروح کرنے والوں کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی اور ایسے امر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
آرمی چیف
*وہ شہداء جنہیں اللہ رب العزت نے حیاتِ جاوداں عطا فرما دی، اُنکی قربانیوں کو کوئ زائل نہیں کر سکتا*
آرمی چیف
پاک فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاست کی علامت اور سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں جو ملک و قوم کے وقار کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتے *
آرمی چیف
*شہداء کے وارثین کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کے آج کے دن پاکستانی عوام اور پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گی
(آرمی چیف)
پولیس لائن آمد پر، چیف آف آرمی سٹاف کا استقبال انسپیکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے کیا
@soldierspeaks Khan got a chance and he proved nothing but a arch follower of his own will. He just follows what he likes. He always want him in power. Now a days he faces about his wrong doings with our land.
Paakistan Zindabad