میرپور صرف ایک شہر نہیں بلکہ آزاد کشمیر کی شناخت اور ترقی کی علامت ہے۔ شہریوں کی اصل توقعات بہتر سڑکیں، صحت، تعلیم اور نوجوانوں کے لیے روزگار ہیں۔ امید ہے وعدے اب عملی اقدامات میں تبدیل ہوں گے
#میرپور_میں_تیر_چلےگا#MirpurMainTeerChaleyGa
جمہوریت کی خوبصورتی ہی یہی ہے کہ فیصلے عوام کے ہاتھ میں ہوتے ہیں۔ میرپور کی مجموعی ترقی اور پائیدار استحکام کے لیے باشعور رائے دہی ہی وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیر_چلےگا
سیاسی نعروں سے آگے بڑھ کر عملی خدمت کا وقت آ گیا ہے۔ میرپور کے نوجوانوں کا روزگار، معیاری تعلیم اور صحت کی سہولیات ہی اس شہر کی حقیقی ترقی کا معیار ہیں
#میرپور_میں_تیر_چلےگا#MirpurMainTeerChaleyGa
میرپور کے عوام ترقی، بہتر شہری سہولیات، روزگار، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی ضروریات کو اپنی اولین ترجیح سمجھتے ہیں۔ امید ہے کہ عوام کا فیصلہ شہر کے روشن مستقبل اور عوامی خدمت کے تسلسل کو مزید مضبوط کرے گا۔
#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیر_چلےگا
She didn't ask for this. 🕷️
One bite. One choice she didn't make in time. And now — she's the only one standing between her city and chaos.
"I don't have to be perfect. I just have to try."
New Pixar-style origin short — swipe to watch Web-Runner's story unfold. 🕸️
Made with Pixverse V6 on @AZ8studio
Create your own cinematic stories with AZ8:
https://t.co/mTL3mm7R0Q
#AZ8 #AZ8Superhero #PixVerse
SHOCKING! PML-N DROPS DEVELOPMENT CASH AND ELECTRIC BUSES INTO MUZAFFARABAD MID-CAMPAIGN while AJK’s crystal-clear code of conduct gathers dust!
If THIS isn’t a blatant violation screaming for action… then WHO is that code even FOR?!
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں تو آئیں باہر نکلیں، تیر پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو کامیاب کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ آاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں میرپور کے عوام کے لئے ویڈیو پیغام
@BBhuttoZardari
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
میرپور کے پولنگ کیمپس پر پیپلز پارٹی کے ووٹرز کی بڑی تعداد موجود ہے جبکہ مخالف پارٹیوں کے کیمپس بالکل ویران دکھائی دے رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#میرپور_میں_تیر_چلےگا
گل پور میں مسلم لیگ (ن) کی غنڈہ گردی پرامن پولنگ کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔
واضح شکست کے خوف میں مبتلا (ن) لیگ جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، مگر عوام کا فیصلہ طاقت، دھونس اور تشدد سے نہیں بدلا جا سکتا۔
#آزاد_کشمیر#Election2026
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
مریم بی بی، کیا آپ واقعی سمجھتی ہیں کہ چند اعلانات یا مراعات کا لالچ دے کر کشمیری عوام کے ضمیر، وقار اور حقِ رائے دہی کو خریدا جا سکتا ہے؟
یہ آپکی بھول ہے بی بی !
@MaryamNSharif#AJKElections2026#میرپور_میں_تیر_چلےگا
میرپور کے مختلف پولنگ کیمپس پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ووٹرز کا غیرمعمولی جوش و خروش اور بھرپور ٹرن آؤٹ واضح طور پر عوامی اعتماد کی عکاسی کر رہا ہے
میرپور کا فیصلہ واضح ہے، عوام کا اعتماد صرف تیر کے ساتھ ہے۔
@BBhuttoZardari#میرپور_میں_تیر_چلےگا#AJKElections2026#VoteForTeer
اگر ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی، سرکاری وسائل کا استعمال اور انتخابی مہم کے دوران ترقیاتی اعلانات پر کوئی کارروائی نہ ہو، تو سوال اٹھنا فطری ہے:
کیا الیکشن سے پہلے ہی الیکشن چوری کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے؟