حضرت علی رضی اللہ عنہ سے محبت اور ان پر ایمان اہل سنت اور اہل تشیع کا متفقہ عقیدہ ہے بندہ اُن کی شان اقدس میں گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکتا میرے بیان سے ادھوری بات لے کر جو پروپیگنڈا کیا جارہا ہے, وہ قطعی غلط اور بے بنیاد ہے.
#PropagandaAgaisntMuftiTariqMasood#standwithtariqmasood
@SaeedGhani1 وفاقی وزیر کے پاس بلدیات کا کام نہیں ہوتا سعید صاحب ہر با�� وہی کم عقلی کی بات کرنا آپ سے آپکی کارکردگی کا سوال کیا ہے آپ اس کا جواب دیں..
سوال پر جواب ہوتا ہے سوال نہیں.
@SaeedGhani1 اصل میں آپ کو گلا یہ ہے اب آپ سے کوئ انکھ میں انکھ ڈال کر سوال کرنے والا پیدا ہوگیا.. اب چوری کی رقم کی تفصیل عوام خود مانگ رہی ہے
#سندھ_کو_کتوں_سےبچاؤ
@SaeedGhani1 آپ لوگوں کو کہو کہ آپ نے ۵ کھرب کی چوری کی ہے تو آپ کا جواب ہوتا ہے فلاں نے بھی تو ۳ کھرب کی چوری کی ہے. کوئی جواب نہیں ہے.
بس یہ بول دیا جاتا ہے میں اکیلا چور تھوڑی ہوں.
شرم سے ڈوب مرو
@SaeedGhani1@Salman_ARY سعیدغنی صاحب کو جب آئینہ دکھایاگیاتوبرامان گئے. سر بُرامانّے کی بات نہیں ہے حقیقت کو تسلیم کریں. آپ سے سوال ہوا کہ سندھ میں صحت پر لگنے والے پیسے کہاں گئے تو جواب دیتے.