"آج میں آپ سے ایک تاریخ ساز موقع پر بات کر رہا ہوں، ایسے موقع پر جب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہاں جنگ نہیں بلکہ امن کی باتیں ہو رہی ہیں۔ وہ فریقین جو کل تک جنگ میں آمنے سامنے تھے اور خطہ تباہی کا منظر پیش کر رہا تھا، آج الحمدللہ دونوں فریقین بات چیت کے ذریعے معاملات طے کرنے پر راضی ہو چکے ہیں۔
اس انتہائی اہم پیشرفت پر اپنے برادر ملک ایران اور امریکہ کی قیادت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے میری تجویز قبول کرتے ہوئے ناصرف عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا بلکہ میری پُرخلوص دعوت پر دونوں ممالک کی قیادت اسلام آباد تشریف لا رہی ہیں، جہاں امن کے قیام کے لیے مذاکرات ہوں گے۔ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے میزبانی کا شرف عطا فرمایا ہے، یہ صرف پاکستان کے لیے نہیں بلکہ عالمِ اسلام کے لیے بھی ایک لمحۂ فخر ہے، اور جس کے لیے ہم ربِ ذوالجلال کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔"
~وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب
سوچنے کی بات ہے کہ !
دستخط والی قمیض کروڑوں میں اور انڈوں والی چادر لاکھوں میں بک گئی ، لیکن تین سال ہوگئے اس بالٹی کا خریدار نہیں آیا جس کے نیچے سسٹم کا باپ چل کر آتا تھا !🤔👇🏾
سوال تو بنتا ہے 🤪😆😅😂
@SaraMirGilgity میڈم آپ کے پاس کوئی اپنا کام دکھانے کے لیا نہیں ہے کیا کبھی مریم کے نام پر کبھی عمران کے نام پر ویڈیو بنتی ہیں کوئی اپنا کام بھی دیکھا دین کے زندگی میں آپنے نئے بھی کچھ کیا ہے تنقید کے علاوہ
فخر پاکستان شاہد خان آفریدی کے ہاتھوں عمران ریاض کی تاریخی چھترول!
"میں سوشل میڈیا پر جھوٹ بول کر اپنے بچوں کو حرام کا پیسہ نہیں کھلاتا۔ کچھ لوگوں نے کہا تھا میں کبھی ��ھی پاکستان چھوڑ کے نہیں جاؤں گا اور میں نے خود دیکھا کہ گدھے پر گدھا بیٹھ کر یہاں آگیا۔"