Kamaal k log tey jin ke haath mei ma asla ta na danda ta bas shak ki bina par shaheed kardiye gae.
Jab k punjabistan mei khullam khulla chowkidaro k gharo mei log gussey un ko rokne k liye ikdaam nae uthaya gya..
Farq srf itna ta k wo Punjabistan k Punjabi asal muhabb e Watan.
اگر خوف اور بھوک کا شکار عوام اور حکمران دونوں ہیں تو پھر ہم اسے اللہ کی آزمائش مان لیتے ہیں۔ مگر ہاں! اگر یہ خوف اور بھوک صرف عوام کے لیے ہیں اور حکمراں اور فوج بے خوف اور خوش حال ہیں۔ تو پھر یہ اللہ کی آزمائش نہیں بلکہ زمینی خداؤں (حکمرانوں) کی خیانت (وسائل کی ظالمانہ تقسیم ہے۔