ڈاکٹر یاسمین راشد اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے، انشاءاللہ آپ بھی رہا ہوں گی ، عمران خان بھی رہا ہوں گے
اور عمران خان کی اس تاریخی فتح کا جشن پوری قوم ایک ساتھ منائے گی
تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو GB میں اپنے مینڈیٹ کو بچانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہئیے۔
کے پی حکومت اور لیڈرشپ کو کردار ادا کرنا چاہئیے۔ جیتی ہو نئی نشستیں چپ چاپ بیٹھ کر کھو دینا عوام اور عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی۔
عوام نے ووٹ دیا۔ اب لیڈرشپ کا کام ہے توانا آواز اٹھائے
Heartfelt congratulations from the depths of my heart❣️🎉
Felicitations to @shameenpti on being appointed as Media Management Head.
May your intellectual acumen and steadfast resolve amplify the narrative of truth with excellence and dignity.🇵🇰
@Patriotic_Naz#PTI
"میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا.
کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے"
علی امین خان گنڈاپور
پياري ڀيڻ ڊاڪٽر جويرا ،اڄ ادا انور جو ٽوئيٽ ڏسي جڏهن اوهان جي امي جي وفات جي خبر پئي ۽ پوءِ اوهان جو 24 اپريل وارو ٽوئيٽ پڙهيم ته سچ پڇو ته دل اندر تائين ڏڪي وئي. ڪجهه لمحا سمجهه ئي نه آيو ته ڇا لکان، ڇا چوان، تمام گهڻو افسوس آهي جو اوهان جي زندگي جي هن وڏي ڏک ۾ وقت تي اوهان سان همدردي جا ٻه لفظ به نه چئي سگهيس. ماءُ جو وڇوڙو اهو درد آهي، جيڪو لفظن ۾ بيان ئي نٿو ٿي سگهي. انسان اندر کان خالي ٿي ويندو آهي، ڄڻ زندگيءَ جي سڀ کان وڏي ڇانو اوچتو مٿي تان هٽي وئي هجي، ڀيڻ، آئون دل سان اوهان جي ڏک ۾ برابر جي شريڪ آهيان. الله پاڪ اوهان جي امي جان جي مڪمل مغفرت فرمائي، سندن قبر کي پنهنجي نور سان روشن ڪري، قبر جي هر تڪليف کان محفوظ رکي، کين جنت الفردوس ۾ نبي پاڪ ﷺ جي پاڙيسري بڻائي، ۽ اوهان جي دل کي صبر، سڪون ۽ همت عطا فرمائي
آمين يا رب العالمين 🤲🥀
@DrJaweriaS
🚨چھبیس نمبر
ربڑ بُلٹ کا استعمال، لاٹھی چارج، پکڑ دھکڑ، اور پھر فون پر دھمکیاں دینا… تم نے میرے ملک کا کیا حال بنا دیا ہے۔ یہ جمہوری ملک نہیں بلکہ وہ جنگل بن چکا ہے جسے “جنگل کا قانون” کہا جاتا ہے۔
وقت ضرور پلٹے گا، اور دنیا دیکھے گی یہ مکافاتِ عمل۔ ہم تو صبر کر رہے ہیں… مگر تم سے صبر نہیں ہوگا۔
بیرسٹر گوہر میسج لیکر آئے تھے لیکن عمران خان کی بہنیں مطمئن نہیں ہوئیں اور جب تک بہنیں مطمئن نہیں ہوتیں ہم یہاں پر موجود رہیں گے،
وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی گفتگو
میں نے عید کے فوراً بعد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان شاء اللہ۔
یہ چینل آپ کی مدد کے لیے ہو گا۔
کوئی سنسنی خیز مواد نہیں، کوئی سستی سیاست نہیں۔
ٹاپکس ہوں گے:
خود کو بہتر بنانا (Self Improvement)، عالمی امور (Global Affairs)، فنانس (Finance)۔
1. میں اپنے تمام کیپیٹل مارکیٹس کے ویڈیو کورسز سب کے لیے مفت اپ لوڈ کروں گا، بشمول میرا انویسٹمنٹ بینکنگ کورس بھی مکمل طور پر FREE ہونگے۔
2. میں عالمی مسائل، عالمی معیشت اور سیاسی معیشت پر ویڈیوز بناؤں گا۔
3. میں نوجوانوں اور تمام عمر کے لوگوں کے لیے سیلف امپروومنٹ ویڈیوز بناؤں گا تاکہ وہ زندگی کی رکاوٹوں کا سامنا کر سکیں، مثبت سوچ پیدا کریں اور کامیاب ہو سکیں۔ تمام ویڈیوز اردو میں ہوں گی اور کبھی کبھی انگریزی میں بھی۔
ج
4. ہفتے میں ایک بار میں ناظرین کے سوالات لوں گا اور انہیں رہنمائی دیتے ہوئے جواب دوں گا۔
براہ مہربانی ری ٹویٹ کریں۔
LUmerkot کی انتظامیہ سے خدا کا خوف ختم ہو چکا ہے، Umerkot کے یتیم خانے کے لیے 8 کروڑ روپے مختص کیے گئے مگر یتیم خانے کا کہیں نام و نشان تک نظر نہیں آتا؟
عدالتوں میں درجنوں درخواستیں ڈال دیں۔ ایوان میں آواز اٹھائی۔ پریس کانفرنسز کیں۔ بیک ڈور بھی حکومت سے بات چیت کی۔ ہر آپشن استعمال کرنے کے بعد پی ٹی آئی احتجاج پر مجبور ہوتی ہے۔ تو اس کے احتجاج پر تشدد کیا جاتا ہے۔ حکمرانوں پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا۔