د تاتارا اچکزي پر ضد د حکومتي ناروا پروپاګند ډېر د افسوس او غندنې وړ دی. د پښتنو ښځو په مثبت او باوقاره سیاسي او ملي فعالیتونو کې ونډه اخیستل د ولس او وطن په ګټه دي.
د یوه وطندوست انسان د خپلې خاورې او قوم سره د مینې له امله ځورول، او د هغه د سیاسي دریځ له کبله یې پر لوستې او پوهنتوني استادې لور فشار راوستل، نه سیاست دی او نه د دولت وقار؛ بلکې د سیاسي عدم برداشت څرګنده بېلګه ده.
د وطن مینه جرم نه دی؛ د پښتنو لوڼو غږ په پروپاګند او فشار نه شي خاموشه کېدای.
@ThaterraAchak
@SohailAfridiISF محترم سهيل افريدي صاحب اگر اپ واقعي عمران خان کے نظريه اور صوبے کي عوام کے سات کړي هے تو اپ کو کابینه مي بريسټر سیف جيسا ټټو نهئ لينا هے
جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ انتہائ�� خطرناک بات ہے۔ اس سے بہت بڑی بربادی چل پڑے گی۔ آپ لوگوں کے بچوں کو مارو گے تو وہ رد عمل دینگے اور ��ب وہ رد عمل دیتے ہیں تو آپ کہتے ہے دہشتگردی شروع ہوگئی ہے۔
ہم اس ڈرون حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی #PTM پر پابندی کی نوٹس پشتونخوا وطن میں پہلے سے پیچیدہ امن کی صورتحال کو مزید بدتر اور گمبھیر کرنے کا سازش سمجھتی ہے اور نوٹیفیکیشن میں پی ٹی ایم کو دہشتگرد تنظیم ثابت کرنے کی کوشش کو پشتونخوا وطن میں مزید پولارائزیشن کی طرف دکھیلنے کی سازش سمجھتی ہے۔
محمود خان اچکزائی کی موقف پچاس سال سے یہی ہے کہ فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہوگا۔ اسے یہ پیشکشیں آج نہیں کئی دہائیوں سے مل رہی ہیں لیکن وہ اپنے موقف پر قائم ہیں۔ اس ملک میں لوگ فوج کا نام لینے سے بھی ڈرتے تھے۔ لیکن محمود خان ہی تھے جنہوں نے ان کو للکارا۔
آج ایک دفعہ پھر بلا وجہ بنوں میں امن مارچ کرنے والوں پر گولیاں برسا کر مظاہرین کو شھید اور زخمی کیا گیا۔
اس وقت پاکستان میں امن مانگنا جرم بن چکا ہے۔ امن مانگنے پر آپ قتل ہوسکتے ہے
میری ذاتی رائے ہے کہ پشتونخوا وطن کی تمام سیاسی جماعتیں ایک دن مقرر کر کے چترال سے بولان تک ہر شھر میں لاکھوں کی تعداد میں نکلیں اور دنیا کو یہ پیغام دیں کہ ہم مزید اپنے وطن کو میدان جنگ نہیں بننے دیں گے۔
#BannuAmanMarch
سٹیٹ اعلان کریں کہ یہ ملک کی سیکیورٹی فورسیز نہیں اسکو صرف پشتونوں سے جنگ کے لئےتیارکیاہےپورا پشتونخواہ وطن خون سےلت پت ہے چھاؤنیوسےبراہ راست دہشتگردی ھورہی ہےاستحکام پاکستان آپریشن جرنیلوں سےشروع کی جائےپاکستان دنیا کا بہترین ملک بن سکتا ہے
پشتونوسے پنگالینا مہنگاپڑیگا کالیا۔