بسم اللہ الرحمن الرحیم
سورۃ البقرہ آیت نمبر 27✨🌟🌙🌹🍄🍄
الَّذِينَ يَنْقُضُونَ عَهْدَ اللَّهِ مِنْ بَعْدِ مِيثَاقِهِ وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللَّهُ بِهِ أَنْ يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ أُولَئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ
ترجمہ🪸🦋🦋🦋🦋🦋🐝🐞🐠
جو لوگ اللہ کے عہد کو اس کے پختہ کرنے کے بعد توڑتے ہیں اور اس چیز کو کاٹتے ہیں (قطع رحمی کرتے ہیں یا رشتے توڑتے ہیں) جس کو اللہ نے جوڑنے کا حکم دیا ہے اور زمین میں فساد مچاتے ہیں وہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں
تفسیر و تشریح💮🌸🪷🌷🌺🥀🌹💐
اس آیت میں اللہ تعالی نے فاسقوں اور نافرمانوں کی تین اہم علامات اور سزاؤں کا ذکر کیا ہے:🌾🍄🍁🍂🌼🌻🪻🏵️
عہد شکنی (يَنْقُضُونَ عَهْدَ اللَّهِ اس سے مراد وہ تمام احکام ہیں جو اللہ نے انسان کی عقل اور فطرت میں رکھے ہیں یا انبیاء کے ذریعے نازل فرمائے، خاص طور پر وہ ازلی عہد جو تمام روحوں سے لیا گیا تھا (الست بربکم کے وقت) نافرمان لوگ دنیا کی ہوس میں مبتلا ہو کر ان احکام کو پس پشت ڈال دیتے ہیں🌴🌵🪴🍀☘️🍃
رشتوں اور تعلقات کا کاٹنا (وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللَّهُ بِهِ أَنْ يُوصَلَ) اس میں قطع رحمی (خون کے رشتے توڑنا) بھی شامل ہے اور اس سے وسیع تر معنی یہ بھی ہیں کہ انسان کا اللہ اور بندے کے درمیان جو تعلق اور محبت کا رشتہ ہونا چاہیے اسے توڑ دیا جائے💮🌸🪷🌷🌺🥀🌹💐
زمین میں فساد برپا کرنا (وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ) نافرمانی گناہوں ظلم اور ناانصافی کے ذریعے معاشرے کا امن تباہ کرنا فساد کہلاتا ہے
نتیجہ🌷🌺🥀🌹💐
ان تینوں خرابیوں کا انجام قرآن نے یہ بتایا ہے کہ دنیا اور آخرت میں وہی لوگ حقیقی نقصان (خسارے) میں ہیں۔🌲🌳🌱🌿🏵️
سورۃ البقرہ آیت نمبر 28
كَيْفَ تَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَكُنْتُمْ أَمْوَاتًا فَأَحْيَاكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
ترجمہ🍄🍁🍂🌼🌻
تم کیونکر اللہ کے ساتھ کفر کرتے ہو حالانکہ تم بے جان (نطفے کی شکل میں یا مٹی کی حالت میں) تھے تو اس نے تمہیں زندگی بخشی پھر وہ تمہیں موت دے گا، پھر تمہیں دوبارہ زندہ کرے گا پھر تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے
تفسیر و تشریح🌵🪴🍀☘️
پچھلی آیت میں فساد اور نافرمانی کا ذکر کرنے کے بعد اس آیت میں انسان کے لاشعور کو جھنجھوڑا گیا ہے اور توحید اور معاد (آخرت) پر دلائل دیے گئے ہیں🍂🍂🍂
انسان کی حقیقت اور ابتداء انسان کی پیدائش سے پہلے کا مرحلہ بیان کیا گیا ہے کہ پہلے تم کچھ بھی نہیں تھے یا مٹی اور نطفے کی صورت میں بے جان تھے اللہ نے تمہیں وجود بخشا اور حیات عطا کی۔ جو ذات پہلی بار پیدا کرنے پر قادر ہے اس کا انکار عقل کے خلاف ہے✊👊✌️
زندگی اور موت کا تسلسل زندگی کے بعد موت کا آنا اور پھر روزِ قیامت دوبارہ اٹھایا جانا سب اسی قادرِ مطلق کے ہاتھ میں ہے
مقامِ بازگشت👇🫀❤️🩹
آخری جملہ (ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ) اس بات کی یاد دہانی ہے کہ ہر انسان کو ایک دن اپنے اعمال کا حساب دینے کے لیے اسی کے حضور پیش ہونا ہے، لہذا اللہ کی ناشکری اور کفر کا راستہ چھوڑ کر اس کے احکام کے مطابق زندگی بسر کرنی چاہیے
جزاكَ اللّٰه خیرا✍️✨
#سکون دل 💓❤️💓❤️:-)
درود پاک پڑھتے جائیں اور درود پاک پڑھواتے جائیں, یقین کریں اس سے بڑا صدقہ جاریہ کوئی نہیں ہے اور یہ خدائی تسبیح ہے..!!!
"اَللَّهُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ"
🌹صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم🌹
یا اللہ پاک ہمیں نبی کریم ﷺ اور اُن کی آل پاک کی سچی محبت عقیدت عطا فرما اور قیامت کے دن ان کی شفاعت نصیب فرما..!!!
آلہی آمین ثم آمین🚩🕋
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
✍️ SN❤️
#سکون دل 💓❤️💓❤️:-)
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*صبح بخیر*🪷🪸🌷
اے میرے پیارے اللہ!
اس خوبصورت صبح پر تیرا شکر ہے۔😊😊😊
آج کے دن کو ہمارے لیے رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں بھرا بنا دے۔🌾🍁🍂🌼🌻🪻🏵️
ہمارے دلوں کو سکون دے، ہمارے گھروں میں محبت قائم رکھ،
ہمارے رزق میں بے حساب برکت دے۔
ہمیں ہر دکھ، پریشانی اور بیماری سے محفوظ رکھ۔😢😰😢
جو پریشان ہیں ان کی پریشانی دور فرما،
جو بیمار ہیں ان کو شفا عطا فرما۔
ہمارا آج، کل سے بہتر اور ہمارا کل، جنت کے قریب کر دے۔❤️🩹♥️💝💖💓💞
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
#سکون دل 💓❤️ 💓❤️:-)
ہیلو میرے تمام X دوستو 🤝❤️
یہ میرے دن رات کی محنت کا ایک ماہ کا نتیجہ ہے۔
میں سمجھتا ہوں کہ اس سے زیادہ محنت شاید ہی ممکن ہو، پھر بھی صرف 13K حاصل ہوئے۔ 😅
جب ایک ماہ میں 13K ہیں تو 3 ماہ میں 5K کیسے ہوں گے؟ 🤔
آپ سب مجھے کوئی اچھی نصیحت دیں 😉
شکریہ ❤️
#سکون دل 💓❤️💓❤️:-)
🌹ع" سے ہے عشق🌹
🥀اور "ع" سے ہے عورت🥀
🌹"م" سے ہے مرد🌹
🥀اور "م" سے ہے "محبت"🥀
🌹سنو میرے چارہ گر🌹
🥀میں نے تم سے "عشق" کیا ہے🥀
🌹اور تم نے مجھ سے "محبت"🌹
🥀تم مجھ سے پوچھو گے🥀
🌹عشق اور محبت میں کیا🌹
🥀فرق ہے؟؟🥀
🌹عشق میں شرک نہیں ہوتا🌹
🥀اور محبت میں بہت سی🥀
❤️محبتوں کی خواہش ہوتی ہے❤️
#سکون دل 💓❤️💓❤️:-)