اہم ترین 🚨
عمران خان کی جن بہنوں کے خلاف گھٹیا کمپین چلتے ہیں وہ تینوں اس شدید گرمی میں اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی ہیں۔
بہنوں کو فرض سمجھ کر سب سپورٹ کریں
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
قاسم خان کی انٹرویو 🚨
میرا والد بہت خراب کنڈیشن میں قید ہیں، یہاں تک پانی بھی گندا دیتے ہیں۔ گندے پانی کی وجہ سے 10 لوگوں کو ہیپاٹائٹس لگا جس کی وجہ سے وہ جانبحق بھی ہوئے
امریکی اوور سیز پاکستانی ڈاکٹرز نے "Apnaa" تقریب کے دوران عمران خان کی یہ تصویر بغیر فیس کے لگا کر پاکستانی عوام کی توہین کی ہے،
آپ سب اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں۔
ذہنی مریض کی زہنی پستی دیکھیں!!
عمران خان کی تصویر کو ذہنی مریض نے ڈی فیس کیا ہے, آپ لوگو نے عمران خان کی تصاویر اور ورلڈ کپ 1992 کی کلپس بار بار پوسٹ کرنی ہے!!
ہمارے پڑوس میں شادی ہوکر بہو آئی تھی۔۔ ان کی باتیں پیشِ خدمت ہیں تاکہ آپ سب کو ڈھارس ملےاور آپ سب سبق سیکھیں ۔۔۔
ساس۔۔۔ آجکل ماں باپ تنگ دل ہوگئے ہیں بچیوں کو جہیز دیتے بھی کھینچ تان کر دیتے ہیں ۔۔
بہو۔۔ نہیں اماں ، ماں باپ نہیں ، گھر تنگ ہوگئے ہیں پہلے بڑے بڑے گھر ہوتے تھے باپ گاڑی بھی دے دیتا تھا اب تو موٹر سائیکل بھی گلی میں کھڑی کرو ، تو کبھی پٹرول چوری کبھی بائیک چوری
ہم۔۔۔ کمینی مُسکراہٹ کے ساتھ انجوئے کرتے ہوئے۔۔
ساس۔۔۔ چلو تو زیور ہی دے دیں بچی کو ، اُسی کے کام آتا ہے ۔۔
بہو۔۔۔ ہمارے ہاں بری میں بہوؤں کو چڑھایا جاتا ہے زیور ، بیٹیوں کو انکی سسرالوں سے ملتا ہے میری بہن کو بیس تولہ ملا تھا میرا تو اماں نے سب کو جھوٹ ہی بتایا ہے کہ بیس تولہ ملا ہے اسے بھی !!
ہم۔۔۔ مزید گہری مُسکراہٹ کے ساتھ آنکھ مارتے ہوئے چھیڑا، مگر پھر بھی ماں باپ کو جہیز ایسا دینا چاہیئے کہ دُنیا دیکھے ۔۔
بہو۔۔۔ جی جی بھابی بالکل ! ہمارے ابا تو ایسا ہی دیتے مگر ہمارے خاندان والوں نے کہا “ کون سی فقیروں میں بیٹی بیاہی ہے جو ہر چیز کی فکر لیئے بیٹھے ہو؟بس یہی سوچ کے ہمارے ابا نے نہیں دیا کہ ہر چیز تو ہوگی سسرال میں ، ڈبل کرنے کا کیا فائدہ۔۔۔!!!
اس دن سے ہم اُن بھابی کی مُرید اور وہ ہماری مرشد ہیں🤣🤣����🤓
وہ ناراض ہونگے کہ میں یہ کہہ رہا ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ چاہے وہ کم عمر لگتے ہوں، مگر وہ ایک 70 سالہ شخص ہیں۔ انہیں ایک تنگ سی کوٹھڑی میں رکھا ��وا ہے، کئی کئی دن بجلی نہیں ہوتی، ڈاکٹروں تک رسائی نہیں اور حال ہی میں انہیں 3 گولیاں لگی ہیں۔ جو سلوک انکے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ سراسر غیر انسانی ہے۔“
قاسم خان
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور ��کثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeBushraBibi
#FreeImranKhan
وعدہ کرتا ہوں کہ میں عمران خان کے ناحق قید اور بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دوں گا، جو مجھ سے ہوگا وہ خان کے لئے ضرور کروں گا ��یکن خاموش کبھی بھی نہیں بیٹھوں گا
🚨Repost, copy, post it again
قاسم خان 🚨🚨
"میرے والد عمران خان کو اسیر ہوئے تقریباً ایک ہزار دن ہو چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے متعصب نظام کا نشانہ بنے ہیں جو سیاسی اختلافِ رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھنے کے بجائے ای�� ایسا سنگین جرم گردانتا ہے جسے طاقت کے زور پر دبا دیا جائے۔"
قاسم خ��ن کا BBC پر انکشاف 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
ٹی وی چینل : اے آر وائی ڈیجیٹل
ڈراما کا نام : رحمت
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک ٹی وی چینل پر چلنے والے ڈرامے سے لی گئی ایک تصویر ہے.....
اس ڈرامے میں اخلاقیات کو تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے
اس ڈرامے میں اتنے بےہودہ کپڑے پہنے ہوتے ہیں
کہ فیملی کے ساتھ ڈراما بھی دیکھا نہیں جا سکتا ہے
ڈرامے کا نام رحمت ہے
لیکن اس ڈرامے میں صرف اور صرف بےہودگی ہے ۔۔۔
یہ کس طرف نکل چکے ہیں ہم لوگ؟
پاکستان تو اسلام کے نام پر بنا تھا لیکن یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے؟
یقین کریں اگر ایسا ہی چلتا رہا تو ہم تباہی کی طرف چلے جائیں گے
میرا کام ہے آواز اٹھانا اور میں اٹھاتا رہو گا
اگر ابھی ہم چپ رہے تو اس طرح کی بےہودگیاں عام ہو جائیں گی۔۔۔۔۔۔
میری پیمرا سے گزارش ہے کہ اس ڈرامے اور ٹی وی چینل کے خلاف ایکشن لیا جائے اور اپنے قوانین میں کپڑوں کے حوالے سے قانون بنایا جائے۔۔۔۔
آپ ایک لیڈر کے نام پر پابندی لگا سکتے ہیں لیڈر کی تصویر پہ پابندی لگا سکتے ہیں لیکن ایسے بیہودہ کپڑوں کو عام کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
یہ کیا کر رہے ہیں آپ؟
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow