نورین نیازی صاحبہ والی پوڈکاسٹ تین ماہ پہلے ریکارڈ ہوئی اور ابھی تک کہیں پبلش نہیں ہوئی جبکہ اُس میں سے ایک کلپ کاٹ کر وائرل کیا گیا - علیمہ خان صاحبہ پنجاب نہیں آ سکتیں کیونکہ گرفتاری ہو سکتی ہے تو نورین نیازی نے پنجاب میں سٹریٹ مومنٹ چلانی تھی اور عوام کو موبلائز کرنا تھا.
سردار امان کشمیری نے فوجی بیانیہ اڑا کے رکھ دیا 💥
ہم جب آٹا مانگنے بجلی مانگنے نکلیں تو انڈیا کے ایجنٹ ہو جاتے ہیں بیشک ہماری جیب میں روٹی کھانے کے پیسے نہ ہوں لیکن ہمیں انڈیا پیسے دیتا ہے ۔
اداروں کا کیا کام ہے حکومتیں چلانا نظام چلانا ؟یہ کام ہے جمہوریت کا عوام کا یہ سیاسی جماعتوں کا حق ہے سیاسی کارکنوں کا حق ہے۔ ڈپٹی کمیشنر کا کیا کام ہے فون کر کے بتائے کہ پروگرام میں نہیں جانا۔ تم ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ تین تین کروڑ کی گاڑیوں میں گھومو نہیں گھومنے دیں گے ہم۔ انھیں سیاست کا شوق ہے ۔ یہ ہمارے لیے جو دل آتا ہے پراپو گنڈا کرتے ہیں انکے والدین ان سے شرمندہ ہیں۔ خود انکے ماں باپ انکی مسلمانیت پر یقین نہیں کرتے🔥
🚨🚨🚨کل وزیراعلی سہیل آفریدی پارلیمنٹرینز کے ہمراہ قومی اسمبلی کے باہر بھرپور احتجاج کریں گے، اب دیکھنا ہوگا کہ جن ایم پی ایز کو زور سے احتجاج آیا ہے وہ کل جائیں گے یا صرف وزارت کیلئے گروپنگ کرتے ہیں!!!
یاد رکھیں سہیل آفریدی اکیلا کچھ بھی نہیں کر سکتا ہم سب نے انکا دست و بازو بننا ہے اور وفاق پر پریشر بڑھائیں گے تاکہ وہ عمران خان صاحب ملاقاتیں اور ہسپتال منتقلی کو یقینی بنائیں!!!
جب سانحہ ڈی چوک ہوا تو 6 گھنٹوں میں ڈی چوک خالی کروا لیا گیا،
جب سانحہ مریدکے ہوا تو مریدکے کو 7 گھنٹوں میں خالی کروا لیا گیا،
لیکن قربان جاؤں کشمیریوں پر کہ وہ راولا کوٹ میں 4 دنوں سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ اور ابھی تک مزاحمت کر رہے ہیں۔
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !
کشمیری احتجاج ہندوستان کی ایمبیسی سے پاکستان ایمبیسی کے سامنے منتقل۔
تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیری پاکستان ایمبیسی کے سامنے احتجاج کرتے ہوے۔
🚨🚨شکریہ عاصم منیر 🚨🚨
کیا یہ وادیٔ کشمیر کے مناظر ہیں؟
کیا یہ وہی کشمیر ہے جسے ہم اپنی شہ رگ قرار دیتے ہیں
کیا یہ وہی سرزمین ہے جسے ہم پاکستان کا حصہ بنتا دیکھنے کی آرزو رکھتے ہیں
کیا یہ وہی کشمیری ہیں جنہیں ہم اپنے دل کا ٹکڑا کہتے ہیں
کیا یہ اسی وادیٔ کشمیر کے دل گداز اور روح فرسا مناظر ہیں
مومنہ اقبال کو ہراس کرنے والے ن لیگی ای پی سے ثاقب چدھڑ عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر ن لیگ میں شامل ہو گئے۔ یہ گردہ اسکینڈل میں بھی ملوث رہے، یہ اپنے حلقے کے غریب لوگوں کا گردہ سستے بھاؤ میں خرید کو کروڑوں میں بیچتے تھے، شہباز گل
جب قائد اور اُن کے خاندان کا سہیل آفریدی پر بھرپور اعتماد ہے تو پھر ہمیں کسی مخالفت یا پروپیگنڈے کی کوئی پرواہ نہیں،
یہ اعتماد ہی سہیل آفریدی کی عوامی خدمت، وفاداری اور مضبوط کردار کا سب سے بڑا ثبوت ہے
ماشاءاللہ پاکستانیوں کو میاں صاحب کی جانب سے ایک اور جھٹکا - پیٹرول 14 روپے 92 پیسے، ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا۔ قیمت 414 روپے فی لیٹر سے بڑھ گئی - لیکن گھبرانا نہیں ہے کیونکہ اس میں سے میاں صاحب کی خوشبو آئے گی 😬
علیمہ خان نے جو اپنے بھائی کے لیے سختیاں برداشت کی ہیں وہ مثال ہے صبح نو بجے ہوں یا رات کے دو بجے اڈیالہ جیل کے باہر کھڑی رہتی ہیں
عمران خان کی بہنوں نے جس صبر کے ساتھ ان حالات کا مقابلہ کیا ہے وہ اپنے خاندان کے ساتھ وفاداری کا ثبوت ہے وکیل خالد یوسف چوہدری
عمران کے بغیر استحکام نہیں آئے گا۔ اگر ڈر اور خوف کو استحکام کہتے ہیں تو پھر قبرستان میں سب سے زیادہ خاموشی ہوتی ہے۔ لیکن یاد رکھیں قبرستان میں لوگ روتے ہیں، آپ کیا چاہتے ہیں کہ پاکستان قبرستان بن جائے، اسد طور
میں یقین سے کہتا ہوں کہ ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ اور ایڈووکیٹ ایمان مزاری بھاگنے والوں میں سے نہیں ہیں،
وہ تو خود بھاگ بھاگ کر اپنے خلاف کیسز میں عدالت میں پیش ہوتے رہے،
آج ان کی ضمانت کا کیس ہی دائر نہیں ہو رہا،
آج ان دونوں کی کمی محسوس ہو رہی ہے، مطیع اللہ جان
عمران خان اس وقت Death cell میں قید تنہائی میں ہے اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں
انٹرنیشنل میڈیا
محمود خان اچکزئی سے معصومانہ اختلاف
کیا آپ کو محسوس نہیں ہوتا کہ عمران خان بے پناہ اذیتیں سہہ چکے ہیں اور اب آپ کو تھوڑی مزاحمت دکھانی چاہیے ؟
عمران خان اس وقت تکلیف میں ہیں اپ مزاحمت کریں گے؟
عمران خان کی ایک انکھ تک ضائع ہو چکی ہے اب اپ کس کا انتظار کر رہے ہیں؟
محمود خان اچکزئی صاحب کی جانب سے ان سوالات پر مکمل خاموشی ظاہر کی گئی
عمران ریاض خان کا بے حس قوم کو پیغام!!
عاصم منیر, زرداری یا نواز شریف ہزار بار بھی پیدا ہو جائے تو عمران خان کے پاؤں برابر بھی نہیں,
عمران خان جن لوگو کے لیے قید ہے وہ بزدل ہے, بزدلو کے لیے عمران خان مار کھا رہا ہے!!
عمران ریاض خان کی برداشت بھی جواب دے گئی!