#مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی
پنجاب میں قائد کے آواز پر لبیک کہنے والی عوام کا یہ سیلاب دیکھ کر بہت سے دل جگمگائے ۔۔
اور بہت سے سیاسی جرنیلوں کے دل ڈگمگائے بھی ۔۔۔
پاکستان ٹیلیویژن یعنی PTV سرکاری ٹی وی چینل جو پاکستان کی عوام کے پیسوں سے چلتا ہے، خواہ آپ کتنے ہی غریب کیوں نہ ہ�� آپکو ہر مہینے کے بل میں PTV فیس ادا کرنی ہے حتی کہ مساجد،مدارس بھی PTV فیس ادا کرتے ہیں ۔ کتنے افسوس اور شرک کا مقام ہے کہ اب سرکاری ٹی وی چینل پہ ہم جنس طبقے کے نمائندوں کو بلا کر انکی achievements پہ بات کی جا رہی ہے انہیں نئی نسل کیلیے آئیڈیل بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ حالانکہ اس نے خود زندگی کے 25 سال مرد بن کر گزارے جسکی تصاویر ویڈیوز موجود اب پچھلے کچھ سال سے عورت کے روپ میں دیکھا جاتا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں LGBTQ+ کی ترقی کیلیے کوشاں نظر آتا ہے۔ سرکاری ٹی وی پہ ایسے لوگوں کو بلا کر پروموٹ کرنے کا مطلب واضح ہے کہ اب اس حوالے سے ریاستی پالیسی بدل چکی ہے، حکومت پاکستان کو شرم آنی چاہیے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ سب نہیں چلے گا۔ ہم ہر فورم پہ ہر محاذ پہ اسکے خلاف مزاحمت کریں گے اور پاکستان میں اس خلاف اسلام ایجنڈے کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے۔ اس معاملے پہ سب سے آواز اٹھانے کی اپیل ہے خصوصا علماء کو چاہیے کہ جمعہ خطبات میں عوام کو ایجوکیٹ کریں۔ عمار خان یاسر
@WorldTimesWT Maulana Fazlur Rehman is the favorite leader of Pakistanis based on ground facts.Because his position is strong and he goes to any extent for it.
@Maarrkhor ہم کیوں آرمی چیف کےساتھ کھڑے ہوں ۔۔۔
آرمی چیف کو ہمارے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے وہ ہمارے زریعے ڈالر بناتے ہیں اور ہم ان کی وجہ سے ذلیل وخوار ہورہے ہیں ۔۔
سوچ بدلو گے تو بدلے گا پاکستان
@mairajali407757@iHafizHamdullah یہی تو ہمارا موقف ہے کہ کیا ثبوت ہے کہ پہلے ایجنٹ تھا اور اب نہیں ۔۔۔
آپ ثابت کریں نا ۔۔۔
ہمارا موقف نہیں بدلا آپ افواہوں پر کان نہ دھریں ۔۔
یہودی ایجنٹ سے بھی دشمنی ہےپر اس سے بڑھکر فوجی ایجنٹوں سے ہماری دشمنی ہے اور اب ہم اس مشن پر ہیں کہ فوجی ایجنٹوں کو ناک کے بل گھسیٹنا ہے
@KPChiefMinister@AliAminKhanPTI اسلام آباد پر قبضہ کروں گا ۔۔
گورنر ہاوس کے پی پر قبضہ کروںگا ۔۔۔
پیسکو پر قبضہ کروںگا ۔۔
آپ وزیر اعلیٰ ہیں یا قبضہ گروپ کے سربراہ ۔۔
ایسی دھمکیوں میں اپ نے وقت گزار لینا ہے ۔۔
ایک بات بتاؤں آپ کو کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہم سے آپکو کوئی خیر کی توقع بھی نہیں مولانا سے بچئے بس ۔
@LuisyMorgan@rsbehbehani Traitor woman is this a word, comment according to your post."Describe it in one word"This is the title of your post. Imran's love robs a person of his intellect. In other words, people with less intelligence love Imran.
@Iam_Rakiti کچھ ناجائز نطفے سے پیدا شدہ لوگ کہتے ہیں کہ مولانا کی سیاست صرف وزارت کا ��صول ہے ۔
حالاںکہ
پوری قوم جانتی ہے اور بذاتِ خود مولانا پر یہ الزام لگانے والا بھی جانتا ہے کہ موجودہ حکومتی اتحاد کے قائدین نے مولانا کو طرح طرح کی پیشکشیں کی مگر مولانا نے عوامی حقوق پر سمجھوتہ نہیں کیا
@Iam_Rakiti پاکستان کی وہ تمام سیاسی پارٹیاں جو حالیہ الیکشن میں زیادہ سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کررہی ہے ۔۔حالانکہ ہمارا موقف ہے کہ الیکشن دھاندلی زدہ ہیں ۔۔
پھر بھی موجود ہ وزیراعظم ،صدر ،اپوزیشن لیڈر غرض کوئی بھی ایسا عہدیداد نہیں جس نے عہدہ سنبھالنے سے پہلے مولانا کے در کی حاضری نہ کی ہو ۔۔۔۔
@RashidMurad راشد مراد صاحب صرف جیو ہی نہیں ایک دوسرے سے بڑھ کر کمینگی کا اظہار کرتے ہیں یہ ٹی وی چینلز والے اور یہ مسلہ صرف مولانا کی حدتک نہیں کسی کے ساتھ ، کسی بھی وقت خیانت کرلیتے ہیں یہ لوگ ۔۔