35 پنکچر کے بعد گولی کیوں چلائی بھی جھوٹ
اسلام آباد سیشن کورٹ نے 26 نومبر کیس میں #PTI چیئرمین بیرسٹر گوہر کا استغاثہ عدم پیروی اور عدم ثبوت کی بنیاد پر خارج کر دیا بار بار طلب کیے جانے کے باوجود حلفیہ بیان اور پوسٹ مارٹم یا میڈیکو لیگل رپورٹس پیش نہ کیں
فارم 47 بھی جھوٹ نکلے گا
اس یو ٹوبر نے یوتھئے شاہد خٹک کو بھگو بھگو کر رگڑ دیا اور بہت ہی میٹھے انداز میں اس کی چوری بھی سامنے لے آیا یہ یوتھئے پتہ نہیں کس مٹی سے بنے ہیں غیرت سے ان کو کوئی لینا دینا نہیں ہوتا
پاکستان میں انقلاب کا تسلی بخش علاج 9 مئی 2023 کے بعد کردیا گیا تھا
اب چاہے سری لنکا، نیپال، بنگلہ دیش میں انقلاب آچکا ہو
یا بھارت میں آنے کی کوشش کررہا ہو
یوتھیوں نے انکی مثالیں دیکر یا تو پوری قوم کو جاہل کہنا ہے یا پھر گالیاں بکنی ہیں
اس سے زیادہ کی اوقات نہیں
پہلے ہمیں خبر ہی نہ تھی کہ ہم غلام اور جاہل ہیں۔ پھر اسٹیبلشمنٹ نے نیازی نام کا"مسیحا" اقتدار پہ مسلط کیا
چار سال ہم آزاد اور عقلمند رہے
پھر عدم اعتماد سے حکومت کیا گئی، مرشد ناپاک کو اچانک الہام ہوا: "ارے! ہم تو پھر سے وہی غلام اور جاہل بن گئے!" 🙃 یا شائد یوتھیوں کو دیکھ کر
نیازی خاندان کے منہ سے مودی کی تعریف کیا نکلی وہ بھی سری لنکا اور بنگلہ دیش کے حکمرانوں والے انجام کی طرف روانہ ہوگیا
اس سے پہلے نیازی نے ان دونوں کی تعریف کی تھی
@AzadKashmirio@WaheedN15 عمران نیازی کی حکومت تھی
اگر نواز شریف نیازی کا چوں استعمال کرکے بقول تمہارے ملک سے بھاگا تھا
تو یہ نیازی کی مرضی اور ملی بھگت کے بغیر ممکن نہیں
یوتھ مت میں
بیٹے سے غیر وصول شدہ تنخواہ ظاہز نہ کرنے پہ سزا انصاف ہے
مگر ایک پراپرٹی مافیا کو اربوں کا فائدہ پہنچا کے اس سے سینکڑوں ایکڑ اراضی لینے پہ سزا ظلم ہے
سپریم کورٹ کے مخصوص ججوں کے لئے اگر بنارسی ٹھگوں والا تا ثر بنتا ہے تو پھر ان ججوں کو شرم انی چاہے نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والا جج نکال دیا لیکن فیصلہ قائم رکھا جو کہ عدیلہ پر ایک کلنک ہے
مئی 2025 والے معرکے میں انڈیا کے گرنے واکے طیاروں کا کریڈٹ نہ عاصم منیر کو جاتا ہے نہ حکومت کو
مگر 2019 میں ابھی نندن کا جہاز مرشد ناپاک نے خود ٹکر مار کر گرایا تھا
کیونکہ مڑشد خعد بھی جہاز ہے
بدنصیب یوتھیا
خاور مانیکا کے گھر میں دوست بن کر گھسنا اور پھر اسکی بیوی سے ناجائز تعلقات بنانا اور لطیف جیسے ایمپائر کے سامنے گِلی ڈنڈا کھیلنا اور پھر اسی بیوی کو طلاق دلوا کر اپنے ساتھ دوڑا لینا ، کیا یہ ہمارا کلچر ہے
اور ناظرین وہ بھی کیا دن تھے
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
یہ لوگ صرف کہتے نہیں بلکہ عملی ثبوت بھی دے رہے ہیں کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں۔
پھر کان کھول کے سن لو کہ ایک بار نہیں ایک کروڑ بار خان نہیں مگر پاکستان ہو گا۔
ناصر بٹ
کوئی ذہنی طور پہ انتہائی مفلوج اور گمراہ ہی ہوسکتا ہے جہاں ایک فانی انسان جو ہر قسم کی برائیوں کا بھی شکار ہو اسکے عشق میں نورین نیازی کے بھارت کے حق میں بیان کا ناصرف دفاع کرے بلکہ اسکو سچ بھی سمجھے
یہ پاکستان جیسا ملک ہی ہے جہاں اس طرح کے ملک دشمنوں کو تمام حقوق حاصل ہیں
عمران نیازی موجودہ آرمی چیف کو مشرقی پاکستان کا طعنہ دیتا ہے جس میں نیازی خاندان، اسد عمر کا باپ، عمر ایوب کا دادا شامل تھے
مولانا جس کارگل کا طعنہ دیتے ہیں اسکا زمہ دار مشرف تھا اور مولانا مارشل لاء کے دوران اس مشرف کو سپورٹ کر چکے ہین
عجیب و غریب دوغلے پن کا مظاہرہ ہورہا ہے
اندازہ کریں یہ مال پنجاب یا سندھ میں پکڑا گیا ہوتا تو پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کیا کررہا ہوتا ھے
یہاں اربوں روپے برآمد ہو گئے اور کوئی اسٹوری ہی نہیں
@JavedChOfficial
دسمبر 15 نیازی کا مودی کی دعوت پہ انڈیا کا دورہ
جلسے میں مودی کی جیت کی دعا
ابھی نندن کو رہا کرنا
کشمیر میں کرفیو کے خلاف اقوام متحدہ میں قرارداد کی بجائے صرف ادھ گنھٹہ دھوپ میں کھڑا ہونا
مئی 25 کی لڑائی میں PTI انڈیا کی حمایت
علیمہ اور نورین کے بیانات
بلاشبہ فارن فنڈنگ رنگ لائی
اگر پارلیمان حرام اور لونڈی ہے تو چھوڑ کیوں نہیں دیتے اور اگر دھاندلی ہوئی ہے تو مخصوص نشستیں چھوڑ کیوں نہیں دیتے اور اسی پارلیمان کی مراعات واپس کیوں نہیں دیتے
ناظرین آج مولانا کو لاجواب دیکھ کر افسوس ہوا