Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
قتلوا ما لا يقل عن 500 فلسطيني وسوري في 10 مجازر متفرقة بحي التضامن في دمشق.
لحظة اعتقال الأمن السوري العام لعشرات المجرمين الشبيحة الذين ارتكبوا المجزرة
المجرم أمجد يوسف يشاهد جريمته أمام عينيه في هاتف وزير الداخلية السوري..
هذا الحيوان لا ضمير له ليستيقظ، ولكن لعله يشاهد نفسه كيف كان وأين هو الآن؛ فذلك ما صنعت يداه، وأتى اليوم الذي يدفع فيه ثمن ذلك .
تذكروا دائماً لو دامت لغيرك ما وصلت إليك ..
ایرانی جنرل قاسم کا رائٹ ہینڈ امجد یوسف جس نے شام میں ایک دن میں 280 سَنی مسلمانوں کو بے دردی سے شہید کیا تھا گرفتار ھو گیا ھے اس نے ہزاروں کی تعداد میں سُی مسلمانوں کو شہید کیا اور ویڈیوز بناتا تھا مارتے وقت قہقہے لگاتا تھا https://t.co/XOVdStJ4e2
بریکنگ🚨
ایران کی جانب سے خطے میں درجنوں امریکی اور اسرائیلی ریڈاروں کو تباہ کرنے کے بعد ایران میں انتہائی زیادہ بارش اور ہو رہی ہے۔
کئی دہائیوں میں اتنی بارش نہیں ہوئی۔ ایران کے خلاف موسمیاتی جنگ، جیسا کہ سابق ایرانی صدر احمدی نژاد نے خبردار کیا تھا۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!
باپ اس ریسٹورنٹ میں صفائی کر رہا تھا جہاں اس کا بیٹا ڈیٹ پر آیا ہوا تھا۔
اس نے بیٹے سے کہا کہ اسے پہچاننے کا اظہار نہ کرے۔
مگر بیٹا کھڑا ہوا، اسے گلے لگایا اور فخر سے سب کے سامنے اس شخص کا تعارف کروایا جس نے اسے پروان چڑھایا۔