With AL Habib Current Plus Account, enjoy benefits and services tailored to meet all your financial needs.
For any queries, simply inbox us or visit our website https://t.co/bMBwEAql7n
You can also call us on (021) 111 - 014 -014
#BankALHabib#RishtaBharosayKa
ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے، سسٹم کے چلانے والوں سے ہو سکتا ہے، لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے، اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
#pakistanzindabaad#ReleaseImranKhanNo
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جاۓ گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوتِ للکار نہیں۔
"إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ"
*لوگوں کی باتوں کو اتنا دل پر نا لیا کریں کچھ لوگ ایسے ہی ہیں جیسے امرود لیتے وقت پوچھتے ھیں میٹھے ھیں اور پھر ان پر نمک لگا کر کھاتے ہیں.....!!!*
Jumma MubaRaK