خواجہ کی خوب چھترول ہوئی مہدی حسن کے ہاتھوں!!
، خواجہ آصف نے بھڑک ماری کہ عمران خان جیل سے اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ چلا رہا یعنی اتنی آزادی ہے عمران خان کو تو پھر مہدی حسن کی طرف سے زوردار چپیڑ پڑی خواجے کو!!
#خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم
خان صاحب کو ابھی ويڈيو لنک پر پيش کيا گيا 4منٹ خان صاحب ويڈيوُ لنک پر رہے اور خان صاحب نے boycott کر ديا اور تمام وکلاء نی بھی بائيکاٹ کر ديا خان صاحب نے کہا ميں بيعت نہيں کروں گا مقابلہ کوں گا خان صاحب مضبوط حوصلے ميں نظر آئے
مزاحمت ہے آزادی
”اب ڈٹ کر اپوزیشن کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔پوری قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اپنی توجہ پشاور کے جلسے پر مرکوز رکھیں جو 27 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔ عوام اس جلسے میں شرکت کر کے ظلم کے خلاف اپنی آواز اٹھائے “ عمران خان
#ImranKhanMustBeFreed#PTIPeshawarJalsa
احمد علی ویر جی اللہ پاک نے آپ کی محنت قبول کر لی ہر بچے نوجوان کے منہ سے اللہ اکبر کی صدائیں گونج رہی ھین انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ہمارا ملک آزاد ہوگا
20 ستمبر رات 9 بجے
اپنے گھر والوں کے ساتھ گھروں کی چھتوں
پر ازان دیکر ظلم نا انصافی اور ظالم حکمرانوں کے خلاف اپنی درخواست اپنے رب کے حضور پیش کریں۔
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب پر ایک ٹویٹ لازمی کریں!!
کون کون تیار ہے #مشن_نور کے لیے؟ 🤔
ابھی سے اپنے اپنے علاقوں میں محلوں میں اعلان کروانا شروع کریں اور گھر گھر تک ہمارا یہ پیغام پہنچائیں 🫶۔۔ انشاء اللہ ہم اس جبر کے موسم کو بدل کر ہی دم لیں گے 🔥
کافی ڈرے ہوئے ہیں #مشن_نور سے اقتدار والے اور بندوق والے۔ اللہ سے مدد مانگ رہی ہے قوم ظالموں کے خلاف، ایک سما ہوگا کل رات! جو لوگ اس سے ڈرے ہوئے ہیں، انہیں ضرور سوچنا چاہیے کہ وہ عوام سے اتنا دور کیسے گئے!
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
وڈیو کریڈٹ: رضوان حیدر
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب شروع کریں !!
مشن نور پاکستانیوں کیطرف سے انقلاب کی جانب اٹھایاگیا پہلا عوامی قدم ہےجس میں لیڈرشپ شامل نہیں،20ستمبر کی رات 9بجے پو��ے پاکستان کی عوام گھروں کی چھتوں پر اذان دے گی،اپنے رب سےمدد اور یزیدیوں کےظلم سےنجات مانگی جائےگی۔
جو جج جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے اس پر اللہ کا قہر نازل ہو، سب سے بڑی عدالت اللہ کی عدالت ہے، میرا ایمان ہے اللہ کا انصاف ضرور ہوتا ہے،
جسٹس طارق محمود جہانگیری۔۔۔🔥