کاش ایک آزاد اور خودمختار جمہوری نظام، ایک عوامی پارلیمان اور ایک قومی حکومت یہ نوازشات کرتی تو کتنا اچھا ہوتا- ابھی تو الجھاؤ ہے کہ حاکم نے حکم تو نہیں کیا۔
If a foreign citizen is studying in any foreign country, they feel enthusiastic about their degree and citizenship as we have seen a lot many times our Pakistani students do in west and feel proud about it. What happened in Charsadda is condemnable and must be investigated and prosecuted. This state must act big and accept the dignity of foreign students.
InshaAllah in my coming speech in senate I’ll give all the reasons why I couldn’t and can never go with Imran Niazi or PTI. Please put up your knowings here to help me out in case I forget something. The rest enjoy till then.
The people who cast the votes do not matter. The people who count the votes do. I appeal to all political forces to stand for their real rights and stop this dirty game of deep forces. #EnoughIsEnough
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان، کل بروز اتوار، 11 فروری 2024، سہ پہر 4 بجے باچا خان مرکز پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
#ANP | #AimalWaliKhan
بھرپور انتخابی مہم چلانے پر ذمہ داران اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہيں۔ پارٹی اور ذیلی تنظیموں نے پارٹی منشور کو گھر گھر پہنچانے کیلئے انتھک اور بے لوث محنت کی۔ امیدواران اور کارکنان نے بھرپور انتخابی مہم چلائی جس پر وہ شاباشی کے مستحق ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی مستقل سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ تمام کارکنان سے گزارش کرتے ہیں کہ اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حوصلے مضبوط رکھیں۔ اپنے اکابرین کی راہ پر چلتے ہوئے اپنی مٹی اور حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
اسفندیار ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AsfandyarWaliKhan
بھرپور انتخابی مہم چلانے پر ذمہ داران اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہيں۔ پارٹی اور ذیلی تنظیموں نے پارٹی منشور کو گھر گھر پہنچانے کیلئے انتھک اور بے لوث محنت کی۔ امیدواران اور کارکنان نے بھرپور انتخابی مہم چلائی جس پر وہ شاباشی کے مستحق ہیں۔ ہم پارلیمنٹ کے اندر ہو یا باہر، اپنی قوم اور مٹی کی خدمت اور حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے۔ عوامی نیشنل پارٹی مستقل سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ تمام کارکنان سے گزارش کرتے ہیں کہ اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حوصلے بلند رکھیں۔
2/ With only ANP unveiling their manifesto months ago, leading parties (PMLN, PPP, PTI) reveal theirs last-minute. It's time for substantive engagement on economic objectives & policies to empower voters with informed choices. Learn more about findings: https://t.co/GpOMEFPkQa
ہم نے مختلف ادوار میں زیادتیوں اور الزامات کا مقابلہ کیا
ہم پر ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کی جاسکی
زیادتیوں کے باوجود باچاخان کا نظریہ نہیں چھوڑا
@AsfandyarKWali#Vote4Laltain | #AbKiBarANPSarkar
Swabi Zindabad
Pakhtunkhwa Zindabad
Pukhtana Zindabad
Sra Janda Zindabad
Awami National Party Zindabad
Da Awami National Party Karkunan Zindabad
#Vote4Laltain