@asmashirazi اس بیچاری کا کوئی قصور نہیں اس کا تعلق بھی اُس پڑھے لکھے جاہل قبیل سے ہے جو انگریزی کو علم کا پیمانہ سمجھتے ہیں... اپنے نام سے شیراز نکال اور آکسفورڈ ,لنڈن,بریسٹل,لیورپول,برمینگم لیڈ یا لائیسسٹر لگالے
ایک لیڈی ڈاکٹر جو غزہ میں رضاکارانہ خدمات انجام دے رہی تھیں، نے کہا :
”میں نے ایک بے جان بچے کو اپنی بانہوں میں تھام لیا اسے بچانے کے لیے کوئی سامان موجود نہیں تھا۔ یہ جنگ نہیں، بلکہ معصوم لوگوں کا قتل عام ہے۔“ 💔
ہم کبھی اسرائیل کے سامنے نہیں جھکیں گے
ہم اپنی سرزمین کا دفاع کریں گے
مجھے یہ رومال فلسطینی دوست نے گفٹ کیا اور کہا کہ ہم ایک دن ملیں گے
میں نے کہا وہ وقت جلد آئے گا جب ہم اکٹھے مسجد اقصی نماز پڑھیں گے
لبنان کی صحافی فاطمہ فتونی جن کو اسرائیل نے آج بمباری کرکے شہید کردیا
🚨یورپی منافقت بے نقاب, ایک بیلجیئن عہدیدار کا بیان 👇
"آپ ایران کے سفیر کو نکالنے پر غور کر رہے ہیں، لیکن دو سال تک جاری رہنے والی نسل کشی پر آپ میں سے کسی نے اسرائیل کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ نہیں کیا۔ یہ شرمناک ہے!"
میں نے اب تک 18 جنگیں 3 جینوسائڈ کاروائیوں میں بطور صحافی کوریج کی، میں غزہ میں کشیدگی شروع ہونے والے پہلے دن سے وہاں موجود رہی، میں دیکھ کر حیران رہ گئی کہ بین الاقوامی کمیونٹی کس طرح دوہرا معیار لیکر چلتی ہے، اگر کوئی بم کوئی میزائل یوکرین کے ہسپتال سے ٹکرائے تو اسے بطور جنگی جرم دیکھا جاتا ہے جبکہ وہی میزائل اگر غزہ کے ہسپتالوں پر داغے جائیں اور ایک ہی رات میں کئی کئی بم گرائے بھی گئے اور ہزاروں معصوم لوگ مار دئیے گئے لیکن اسے اسرائیل کا جنگی دفاع کہہ کر معاملہ دبا دیا جاتا ہے، بین الاقوامی صحافی و جنگی نامہ نگار جنین ڈی جیوانی
#IranWar #GazaGenocide
The US & Israel Committed A Massacre Of 57 Iranian Schoolgirls
Another 50-60 little girls remain injured & trapped under the rubble.
This is what everyone cheering for airstrikes wanted. This is what they meant by “freeing Iran”.
CNN will never show you this : An Israeli settler pointing a gun at a Palestinian farmer.
"This land is mine now. Get out. Never come back"
The farmer's family worked that land for generations.
The settler flew in from Eastern Europe.
Spain’s MEP, Irene Montero:
“They say Iran has nuclear weapons — sounds like what they said about Iraq.”
“But it is Israel that has nuclear weapons.”
“The U.S. is the only country to ever drop a nuclear bomb.”
“Today, Israel and the U.S. are the greatest threat to humanity.”
Her name was Hind Rajab — 5 years old.
Trapped in a car for 48 hours, surrounded by Israeli tanks, begging for help.
They executed her with 350 bullets — and killed five members of her family.
This is a war crime against a child.
If I disappear tomorrow, remember my little children and remember that I begged the world to leave just one dot. 💔
If you're scrolling, please leave a dot. It's just a dot.
https://t.co/Jj4jMQkDu0
Nothing to see here.
Just Israelis hiding in bunkers. Dancing and cheering as bombs rain on schoolgirls in Iran.
And as American soldiers are sent to die for Israel’s war.
CNN and BBC won’t show you this.