شاباش کشمیری بھائیوں شاباش۔۔۔
مقبوضہ کشمیر کے لوگوں نے اس سال سیب کی فصل پکنے کے بعد اتارنے سے انکار ر دیا۔۔ کشمیر کے سیب بھارت باہر کے ملکوں میں بھیجتا اور کروڑوں ڈالرز کماتا۔ کشمیریوں نے فیصلہ کیا ہے ہمیں جتنا مرضی نقصان ہو جائے بھارت کا فائدہ اب نہیں ہونے دیں گے۔۔
زندہ باد
مودی کی آر ایس ایس کا غنڈہ نتھو رام گوڈسے جس نے گاندھی کو مارا کیونکہ ہندتوا والے کہتے ہیں ہندوستان کا بٹوارا غلط ہے ہندوستان اکھنڈ بھارت بننا تھا.. آر ایس ایس پر تین دفعہ پابندی لگ چکی
عمران خان پہلے پاکستان کا لیڈر تھا، اقوام متحدہ میں خطاب کے بعد پوری مسلم دنیا کا لیڈر بن گیا. آج پوری دنیا پاکستان کی سنتی ہے
یہ سب عمران خان کے اقتدار میں آنے کے پہلے سال میں ہوا اور اب ان لوگوں کے پیٹ میں مروڑ پڑ رہے ہیں جو پچھلے 35 سالوں سے اقتدار میں تھے مگر کچھ نہ کر سکے.
اب عمران خان ضد چھوڑیں اور پوری سیکیورٹی لیں چاہے 100 گاڑیوں کا پروٹوکول ہی کیوں نا ہو میڈیا اور تھرڈ کلاس اپوزیشن کی تنقید کی وجہ سے سیکیورٹی نا چھوڑیں...
اسرائیل سے لے کر امریکا بھارت اور پاکستان میں موجود جماعتوں کے نشانے پر ہیں عمران خان کوئی غلطی نہیں کرنی عمران خان آپنے اب
اللہ نے عمران خان کی تقریر میں جو برکت اثر رکھا اسکی اہم ترین وجہ عمران خان نے اپنے نبی پاک صل اللہ علیہ والہ و سلم کی تعلیمات سے لوگوں کو سچ کا راستہ دکھایا...
جب آپ اللہ کے ہو جاتے ہیں تو اللہ پھر آپکے تمام کام اپنے زمے لے لیتا ہے
بش نے کہا تھا مسلمان خلافت راشدہ کی بات کرتے ہیں ہم انکو نا خلافت لانے دیں گے نا بات کرنے دیں گے...
آج دیکھ لیں عمران خان نے اقوام متحدہ میں مسلمانوں کے خلیفہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مثال دی اور خلافت راشدہ کا زکر آیا...
یہ جو عزت مرتبہ اللہ نے عمران خان کو دیا وہ کمال ہے
عمران خان 21 کروڑ لوگ اللہ کے حضور گواہی دیں گے آپ نے حق ادا کر دیا۔۔ فخر سے اللہ اور اسکے رسول کے سامنے کھڑے ہو کر کہہ سکتے آپ نے ظلم کے خلاف ظالموں کو للکارا
عمران خان جنرل ضیاء الحق کے تاریخی الفاظ یاد رکھو
پاکستان ایٹم بم بنا چکا اگر بھارت تم نے حملہ کرنے کی کوشش کی تو ہم بھی ایٹمی حملہ کر دیں گے دونوں ملک تباہ ہو جائیں گے بھارت تباہ ہوا تو دنیا میں ہندوؤں کا نام مٹ جائے گا پاکستان تباہ ہوا تو اسلام باقی رہے گا
جنرل ضیاء الحق
واہ عمران خان کمال جواب دیا
آپ یہ نہ سمجھیں انڈیا سوا ارب لوگوں کی مارکیٹ ہے ، آپ یہ دیکھیں کہ اسکا ایک ایٹمی قوت کے ساتھ تنازعہ چل رہا ہے اور اگر مسئلہ کشمیر نہ حل ہوا تو اسکے نتائج کیا ہونگے اور آپ کے بزنسز اور انوسٹمنٹ کا کیا بنے گا
عمران خان
زلزلوں کی کثرت ہوگی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک نہ آئے گی جب تک علم دین نہ اٹھ جائے گا اور زلزلوں کی کثرت نہ ہو جائے گی اور زمانہ جلدی جلدی نہ گزرے گا اور فتنے فساد پھوٹ پڑیں گے اور «هرج» کی کثرت ہو جائے گی
۔صحیح بخاری حدیث نمبر 1036
#earthquake
پوچھیں جا کر فضل الرحمن سے کیا یہ قائداعظم کو مسلمان مانتا ہے؟
آج تک کوئی ایک تصویر دکھا دیں اس دین کے ٹھیکےدار کی اسنے جا کر قائداعظم کے مزار پر فاتحہ خوانی یا دعا کی ہو انکے لئے
ہم نے امریکا کا ساتھ دے کر سب سے بڑی غلطی کی۔۔ ہمیں امریکا کی طرف سے کوئی فائدہ نہیں ملا صرف اور صرف نقصان ہوا ہمارا ملک تباہ ہوا۔
عمران خان
ویلڈن عمران خان
#IKWillRescueKashmir
عمران خان نے کہا ہے کہ حالات اتنے خطرناک ہیں جنگ کا ماحول سر پر ہے کہ وہ اسکو رکوانے کے لئے شدید کوشش کر رہا ہے۔۔۔
عمران خان صاحب جس جنگ غزوہ ہند کی فتح کی بشارت نبی پاک ﷺ نے دی ہے اسکو کوئی نہیں روک سکتا آپ نے اپنی کوشش کی مگر دشمن اب جنگ پر تلا ہے تو پھر جنگ ہی سہی
الحمداللہ یہ سوشل میڈیا کا پریشر تھا جو حقیقت ٹی وی سمیت تمام پاکستانیوں نے بنایا اور پاکستانی صحافیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں کشمیر کا دو ٹوک سوال پوچھا کہ کشمیری مر رہے ہیں ٹرمپ صاحب آپ کیا کر رہے ہیں بتائیں؟ ملاقات جاری
خوشی ہوئی پاکستانی صحافیوں نے پہلی دفعہ اچھا کام کیا
بھکاریوں کی طرح ہم ٹرمپ کے آگے بھیک مانگ رہے ہیں کشمیر کا مسئلہ حل کروا دو اور وہ مودی کے ساتھ کھڑا ہو کر کہتا ہے کہ امریکا اور بھارت مل کر اب مسلمانوں کی پھیلائی ہوئی دہشتگردی کو ختم کریں گے۔
ہم سے بہتر تو وہ افغان طالبان ہیں جنہوں نے ڈنکے کی چوٹ پر امریکا کی تہس نہس کی
ٹرمپ کی تقریر سے واضح ہوگیا کہ وہ کشمیر میں کرفیو ہٹوانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا۔۔ انٹرنیشنل قانون کے مطابق کسی جگہ پر اگر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہو تو کوئی بھی ملک وہاں فوج اپنی بھیج سکتا ہے مدد کے لئے پاکستان کو کشمیر میں جلد فوج بھیجنا ہوگی کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے
مودی کو امریکا میں بیٹھے ہی شکست ہوگئی۔۔۔
ادھر مودی جلسے میں پہنچا ادھر بھارت کو ساؤتھ افریقہ نے 9 وکٹوں سے شکست دی اور مزے کی بات ہے میچ بھارت میں ہو رہا تھا
خورشید شاہ آل رسول ہیں انکی توہین بھی کفر ہے. پپلز پارٹی
تم سے پہلی قومیں اس لیے برباد ہوئی کہ انکے بڑے چوری کرتے تو چھوڑ دیا جاتا چھوٹے چوری کرتے تو سزا دی جاتی.. اللہ کی قسم میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تو اسکے بھی ہاتھ کاٹ دیتا..
نبی پاک صل اللہ علیہ والہ و سلم
ن لیگی حکومت میں ختم نبوت کے قانون میں ترمیم ہونے جا رہی تھی اور اسکا علم مولانا فضل الرحمن کو تھا مگر وہ اس وقت خاموش رہا کیونکہ وہ حکومت سے فائدہ اٹھا رہا تھا
مگر آج جبکہ ختم نبوت کے قانون کو کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کر رہا اس وقت یہ شخص مزہب کارڈ کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے.