@hakeemullah845 بھائی اگر اس اصول پر عمل کیا جائے تو پھر ارکان اسمبلی کا کام صرف قانون سازی بنتی ہے پھر یہ لوگ کیوں ہر سرکاری کام میں مداخلت کرتے ہیں ٹرانسفرز ان کی مرضی کی، ترقیاتی فنڈ ان کی مرضی کی اور بات تو مراعات تک بھی پہنچتی ہے کیا یہ لوگ مراعات کیلئے ممبرز بنتے ہیں۔
@JUI_NW مولانا نے کب اللہ کی رضا کیلئے سیاست کی ہے وہ بھی تو مفادات کیلئے دین کے نام پر گندی سیاست میں کھود پڑے ہیں اور ہر قسم کے مفادات سود سمت وصول کر رہے ہیں
اس سے بڑی زیادتی اور عدلیہ کے لئے باعث شرم بات کیا ہو گی کہ ایک ٹویٹ پر ایمان مزاری کو سترہ سال کے لئے قید میں ڈال دیا۔ کیا کسی کو محض ایک ٹویٹ پر اس کے زندگی کی قیمتی سال ضائع کرنے چاہئیں؟ اس خاتون کے جو پڑھی لکھی ہے غریبوں کی ہمدرد وکیل ہے۔ دنیا میں پاکستان کا��یک روشن چہرہ ہے.
ارسطو جی۔۔۔ میڈیم سے آپکو ویسے ہی چڑ ہے بس کوئی نقطہ ، پیش ،زیر ،زبر کی غلطی ڈھونڈنے کی چکر میں روز خوار ہوتے رہتے ہو۔ ویسے آپکو کوئی نوکری نہی ملی گی پورا پڑھانے کی۔
@Shiffa_ZY آپ یہ بلکل نہی بتایئنگی کہ بل کیبنٹ اور اس��بلی سے پاس کیوں کیا گیا۔ کیا یہ اس وقت نشے
میں تھے۔ عوام کو پتہ لگ گیا تب یہ ہوش میں آگئے۔۔منافقت