🌐 Freelancer on fiverr and upwork. I am a professional WordPress elementor, designer and SEO expert. 😎And also interested in exploring nature, cooking, ech
#BajwaTraitorچیئرمین عمران خان نے ضمنی انتخابات میں بھان متی کے کنبے کی پھینٹی لگانے کے لیئے قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔
#لیڈر_صرف_عمران_خان
ہمارے پیارے نبی پاک ﷺ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔ مودی سرکار جان بوجھ کر بھارت میں جتھوں کو تشدد پر اکسانے کے ساتھ مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کے فروغ کی سوچی سمجھی حکمتِ عملی پر کاربند ہے۔