Fourteen parties (Thugs of Pakistan) United using all State resources via Naqvi The P**p's Illegal & Unconstitutional govt & here is the result of Nani Lannister's flop show in Lahore.
#ReleaseFemalePrisoners
جنوبی پنجاب کی بدلت�� سیاسی صورتحال
پر رہنما پاکستان تحریک انصاف جمشیداحمد دستی کا پیغام
مفاد پرست اور بےضمیر لوگ اس وقت عمران خان کو چھوڑ رہے ہیں
آج جنوبی پنجاب سے بہت ��ے مفاد پرستوں نے تحریک انصاف کو حیر آباد کہہ دیا میں ایک بات واضح کرنا چاہتا ہوں میرا جینا مرنا عمران خان کے ساتھ ہے آحری دم تک اپنے قائد کے ساتھ کڑا رہونگا
دوسرا یہ امپورٹڈ حکومت کے ایما پر پنجاب پولیس چادر چار دیواری کی تقدس کو پامال کر رہے ہیں،میں محسن نقوی کو وارننگ دیتا ہوں کہ اس فسطائیت سے نکلے ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے،میں گھر میں موجود رہتا ہوں اس کے باوجود رات کے 2 بجے میرے گھر پر دھشتگردوں کی طرح یہ لوگ آتے ہیں میں ان سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ اس سے باز رہے ورنہ یہ کل آپ کے گلے میں پڑے گا