@Noorulelmah98 بس یہ ایک دفعہ جامعہ کی طرف سے Admission Letter پہنچ جائے پہر ہماری داخلا شروع۔
جی جی مجھے بھی یاد ھے گڑ کا وعدہ۔
ویسے آپ نے اپنی Admission کی خوشی میں ایک چینی کا دانا بھی نہیں share کیا۔
پےدرپے کامیابیاں انسان میں غرور پیدا کرنے لگتی ہیں۔۔۔اللّٰہ تعالٰی اسی لیے بار بار مشکلات اور پریشانیوں کے اسپیڈ بریکرز سے سامنا کراتا رہتا ہے تاکہ ہم بار بار اسے یاد کرتے رہیں، اپنی عاجزی نہ کھوئیں۔
پریشانیاں رحمت ہیں، اگر ہم سمجھیں
#نورالعلمہ_حسن
زندگی جہد است و استحقاق نیست
جز بہ علم انفس و آفاق نیست
ترجمہ:
زندگی جد و جہد کا نام ہے، اس پر کسی کا کوئی حق نہیں۔
یہ تو بس نفس اور کائنات کا علم ہے۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں۔
Life is a struggle, not beseeching rights;
And knowledge is the arms with which one
fights.
#copied
ایک ہے صوبۂ پنجاب،جہاں ری-ٹیسٹ ہوکر بھی داخلے ہوگئے،یہانتکہ کلاسز شروع ہوگئیں۔۔۔۔
ایک ہے صوبۂ سندھ جہاں ری-ٹیسٹ بھی نہ ہوا،عدالتی کاروائیوں میں وقت ضایع کیا جاتا رہا،اور اب بھی تمام میڈیکل کالجز میرٹ لسٹ نہ لگاسکے۔
#MCAT2017#Education#MedicalEducation#Sindh@CMMuradAliShah
جو ڈیشری آپ کا بابا ہے۔ چیف جسٹس
بابا جی جن لوگوں کے مقدمات کئی نسلوں سے عدالتوں میں پھنسے ہوئے ہیں جو انصاف کے لئے کئی دہائیوں سے در بدر ہو رہے ہیں ۔انکے لئے کوئی دعا ہی کر دیں ۔ کوئی تعویز بتا دیں ۔ کوئی چلہ سکھا دیں
@Noorulelmah98 List means a list containing all those accounts to whom you will see them only. It is similar to like categories of tweets. If you want to separate News , Poetry and Science etc categories like that you will create a list and add specified account in that list.