بحیرہ روم( Mediterranean)میں طلوع ہوتے سورج ا��ر دن کی ��ہلی کرنوں کا منظر۔
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو۔
غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو۔
غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے،یکجہتی کیلئے ہے،گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum
@GlobalSumudF
گلوبل صمود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل 🇵🇸 میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجۓ کیونکہ غزہ کے بچوں کا خون بہہ رہا ہے. فلسطین کی ماؤں کی آہیں فلک کو چیر رہی ہیں ۔ بچے یتیم اور بے گھر ہو رہے ہیں ۔ ایسے صورت حال میں اگر ہم عملی یا مالی طورپر سوشل میڈیا اور دعا میں یاد رکھیں
#
جو دوست احباب یا ادارے متاثرین سیلاب کےلئے کام کر ہے ہیں وہ جانوروں کے چارے کابندوبست بھی ضرور کریں
جانوروں کے چارے کی بہت اشد ضرورت ہوتی ہے لوگوں کو
#MSOpak#FloodsInPakistan
اپکو کیا پتہ کے سیلاب زدگان کے لئے
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ��دظلہ العالی
جس بورڈ کی صدارت کرھےھیں اس نے، بونیر ،سوات اور جنوبی پنجاب میں کتنے فلڈ ریلیف کا کام کیا ھے
لیکن آپکی کام تو وھی باجیاں نچانا اور روز نیا سکینڈل ��یک ھونا یہ کام اب لوگوں کا رہ گیا ھے اوربس
گلوبل صمود فلوٹیلا جہاں پر پاکستان و کشمیر 6 رکنی وفد غزہ کی طرف گامزن ھے
پاکستان رکن منتخب ممبر آزاد جموں و کشمیر
وزیر اطلاعات محمد شاہ مظہر نے کہاں کہ ھمارے بحری جہاز کا پائلٹ باگ گیا ہے 🥺
آزمائشیں پے در پے ھیں
اللہ تمام چنیدہ لوگوں کی حفاظت فرما .آمین!
#pak_palfuram
گلوبل صمود فلوٹیلا جہاں پر پاکستان و کشمیر 6 رکنی وفد غزہ کی طرف گامزن ھے
پاکستان رکن منتخب ممبر آزاد جموں و کشمیر
وزیر اطلاعات محمد شاہ مظہر نے کہاں کہ ھمارے بحری جہاز کا پائلٹ باگ گیا ہے 🥺
آزمائشیں پے در پے ھیں
اللہ تمام چنیدہ لوگوں کی حفاظت فرما .آمین!
#گلوبلصمودفلوٹیلا
انتظام کا خاتمہ۔
(2)- 5 اگست 2019 کو کشمیر کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کی واپسی اور 5 اگست 2019 سے قبل کی کشمیر کی صورتحال کی بحالی۔
یاد رکھیں اس طرح کے مواقع روز روز سامنے نہیں آتے،انڈیاعالمی سطح پر ایکسپوز اور کمزور عسکری سفارتی مورال لیول پر ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے فوری سیز فائر اور تیسرے غیر جانبدار مقام پر مذاکرات پر آمادگی کی خبر دی ہے ،
پاکستان کو کم ازکم 2 مطالبات ضرور پیش نظر رکھنے چاہئیے۔
(1)- سندھ طاس ��عاہدے کی بحالی،اس پر مکمل عملدرآمد اور انڈیا کا اس کے خلاف ورزی میں بنائے گئے پانی روکنے کے
آج ہم سب ایک ہیں !
آج ہم میں کوئئ @PTIofficial یا @pmln_org یا @MediaCellPPP نہیں
آج ہم صرف پاکستانی ہیں !
نصر من اللہ و فتح قریب
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد !