سردار اختر جان مینگل کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ۔ترجمان جےیوآئی
ملاقات میں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر غوروخوض اور انتہائی تشویش کا اظہار کیا گیا۔اسلم غوری
امن وامان کی موجودہ صورتحال کسی بھی صورت ملک اور قوم کے مستقبل کے لئے امید افزاء نہیں ۔رہنماؤں کا اتفاق ۔ترجمان جےیوآئی
دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ موجودہ ہائبرڈ نظام کی وجہ سے معیشت اور امن وامان کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔اسلم غوری
ملاقات میں اسلم غوری ،سنیٹر کامران مرتضی ،مولانا صلاح الدین ایوبی، مولانا عبیدالرحمان بھی موجود تھے۔ترجمان جےیوآئی
جاریکردہ ۔مرکزی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
پاکستانیو! پی پی اور ن لیگ کی بندر بانٹ حکومت آپ کا کچومر نکال کر رکھ دے گی۔ ن لیگ کے ٹرولرز حکومت پر تنقید کرنے والوں کو غدار قرار دیں گے یا ان کی نسلوں اور پورے گھرانے کو بدکردار ثابت کریں گے، لیکن اس کمینے پن پر ایک حرف نہیں بولیں گے۔"
آج کل اسمبلی کے فلور پر مولانا فضل الرحمن کے الفاظ پر بھی پہرے بٹھا دیے گئے ہیں مگر یہ نادان نہیں جانتے کہ سچ اور حق کی آواز کو کبھی قید نہیں کیا جا سکتا
جناب سپیکر۔ PTV اگر مولانا صاحب کی تقریر کو نشر نہیں کرتا تو ھم مارجن دے سکتے ھیں کہ اس وقت مولانا صاحب ھی اس حکومت و اسٹیبلشمنٹ کی توانا اپوزیشن ھیں لیکن آپ نے پارلیمنٹ کی TV سکرینیں بند کرکے مولانا صاحب کی آواز کوکیوں دبایا، آپ نے اپنے ممبر پارلیمنٹ کی آواز کو کیوں دبایا؟؟؟ پھر بھی آپ کو یہ دعوی ھے کہ آپ اس ھاؤس اور اس کے ممبران کے کسٹوڈین ھیں؟؟؟
#MaulanaOneManArmy
پشین سے چارسدہ تک تاحدِ نظر انسانوں کا سمندر اکٹھا کرنے والے لیڈر کی پارلیمنٹ میں لائیو تقریر کو سنسر کرنا بزدلی کی انتہا ہے۔ حق کی آواز کو لائیو فیڈ کاٹ کر نہیں دبایا جا سکتا۔
#MaulanaOneManArmy
جے یوآئی ابتک ملک پر سینکڑوں کارکنان و علماء کرام قربان کر چکے ہیں
جنہوں نے سکردو سے کراچی تک ملک کو خاکستر کیا ہے
ان کی آواز دب نہیں گئ
#MaulanaOneManArmy
یہاں امن و امان نہیں ہے اور خیبر پختونخوا، بلوچستان میں تو پہلے ہی امن و امان نہیں تھا، سندھ کے لوگ ڈاکوں کے ہاتھوں محکوم نظر آ رہے ہیں،
قائد جمعیت
#MaulanaOneManArmy
اور پاکستان کے عوام نے پھر سے امیدیں مولانا صاحب سے ہی لگائی، پی ڈی ایم بن گیا، نکموں کی رخصتی ہوگئی اور الیکشن میں ایک مرتبہ پھر سے جمعیتہ علماء اسلام کا راستہ روکا گیا جہاں خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں جے یو آئی واضح اکثریت کے ساتھ آگے تھی...
#MaulanaOneManArmy