پشین کے بعد اب قصور میں بھی جے یو آئی کے جلسے سے خوفزدہ ہو کر جھنڈے اور فلیکس اتارے جا رہے ہیں، مگر ایسے ہتھکنڈے ناکام ہوں گے۔ آج رات 8 بجے ٹرینڈ چلایا جائے گا، تمام احباب بھرپور شرکت کریں۔
بلوچستان کے حالات مزید غفلت کے متحمل نہیں۔ ہر بے گناہ جان قیمتی ہے اور ہر شہری کو امن و تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ انصاف ہی دیرپا امن کی بنیاد ہے۔
#JusticeForBalochistan
اس مردِ درویش نے بارہا خبردار کیا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے حالات تشویشناک ہوتے جا رہے ہیں، مگر افسوس کہ حکومت کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ آج حالات خود گواہی دے رہے ہیں کہ بروقت اور مخلصانہ تنبیہات کو نظر انداز کرنے کی قیمت پوری قوم ادا کرتی ہے۔
#JusticeForBalochistan
امن ہی ترقی کی بنیاد ہے۔ بلوچستان کے عوام کو انصاف، تحفظ اور باوقار زندگی فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ بلوچستان میں امن و استحکام عطا فرمائے۔
#JusticeForBalochistan
صوبائی امير سائين عبد القیوم ہالیجوی صاحب اور سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب جے یو آئی ضلع شرقی کراچی کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں صوبائی جماعت کا دورہ
بسلسلہ امن عالم اجتماع سکھر 19.20.21 مارچ 2027
قائد جمعیت کی پیش کردہ تجویز پر تمام اکابر علماء نے کامل اتفاق رائے کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ پانچ سال کے لیے “شیخ الاسلام” کو صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور “قاری محمد حنیف جالندھری” صاحب کو ناظم اعلیٰ منتخب کر دیا۔
کراچی: قائدملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سندھ کے دورے کے لیے جناح ایئرپورٹ کراچی پہنچ گئے۔
صوبائی سیکریٹری جنرل، قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب، نائب امیر قاری محمد عثمان صاحب، صوبائی فنانس سیکریٹری قاری محمد غیاث صاحب سمیت دیگر نے استقبال کیا۔
ل